اٹلی کی وزیراعظم کاامریکہ کو صاف انکار ،ایران کیخلاف جنگ میں ساتھ نہیں دینگے ،اڈے بھی نہیں دینگے ،جارجیا میلونی نے دل جیت لیا
اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے امریکہ کی ایران کے خلاف ممکنہ جنگ میں حمایت کی درخواست کو صاف انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اٹلی نہ صرف ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی میں شامل نہیں ہوگا بلکہ اپنے ملک میں موجود فوجی اڈے بھی امریکہ کے لیے دستیاب نہیں کیے […]