
امریکہ نے انکشاف کیا ہے کہ کینیڈ ا میں قتل خالصتان تحریک کے رہنما اور مقامی گورودوارے کے سربراہ سنگھ نجر کے قتل میں تین نہیں چھ ملزم ملوث تھے ۔امریکہ نے یہ دعویٰ عینی شاہدین اور سی سی ٹی وی کیمرہ ویڈیو کی بنیاد پر کیا ہے ۔رپورٹ کے
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 16 پیسے سستا ہو کر 289 روپے ستر پیسے کا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے سترہ روپے چالیس پیسے سستا ہوا ہے ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 289 روپے 86 پیسے کا تھا۔دوسری
مہنگے پیٹرول سے پریشان افراد نے بچت کیلئے موٹرسائیکلو میں خطرناک ایل پی جی کٹ لگوانا شروع کردی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ایل پی جی سے بہت اچھی ایوریج مل رہی ہے ایک لیٹر پیٹرول سے 40-45 کلومیٹر کا سفر کرنیوالی موٹرسائیکل ایک کلو ایل پی جی سے سو کلومیٹر
حکومتی اقدامات کے باعث امریکی ڈالر مسلسل زوال پذیر ہے ،آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 76 پیسے سستا ہونے کے بعد 291 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخر ی روز انٹر بینک میں ڈالر
حکام کی جانب سے بھاری بجلی بلوں کے مارے عوام کو ایک اور ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، نیپرا نے سہہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری
یکم اکتوبر سے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں گیارہ روپے 98 پیسے کمی ہوسکتی ہے جبکہ ڈیزل نو روپے سترہ پیسے تک سستا ہوسکتا ہے اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت 5.58 روپے نیچے آسکتی ہے ۔ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر
معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ آمدنی کے ذرائع سے متعلق سوالات کے جواب میں ٹال مٹول کرتی نظر آئیں اور جواب گول کر گئیں ۔ جس میں حریم شاہ سے ان کی آمدنی کے ذرائع سے متعلق سوال کرتے دیکھا گیا ۔حریم شاہ نے واضح جواب دینے کے بجائے گھماتے
پرینیتی چوپڑا کے ہاتھوں کی مہندی بھارتی میڈیا کی خصوصی توجہ کامرکز بن گئی ۔پرینیتی چوپڑا کی مہندی کو خصوصی توجہ حاصل ہونے کی وجہ یہ ہے کہ شادی کے موقع پر اداکارہ کے روایتی بھارتی دلہنوں کی طرح مہندی سے پورے بھرتے ہوئے ہاتھ نہیں تھے ۔بلکہ صر ف
ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی خبروں کی تردید کردی گئی ہے۔حال ہی میں بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے گھر ہندو تہوار کی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بالی ووڈ ستاروں نے شرکت کی تھی، اس تقریب میں کترینہ
پاکستانی معروف اداکارہ، میزبان و سپر ماڈل عفت عمر نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے ساتھی گلوکار علی ظفر پر لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزامات پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹرویو دیا۔سینئر
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی 24 ستمبر کو طے ہے ۔24 ستمبر کو دی لیلاپیلس میں ہونیوالی پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈ ھا کی شاہی شادی کی تیاریان عروج پر ہیں ۔اس پیلس کا ایک دن کا کرایہ تقریباً بھارتی 10 لاکھ روپے