ادارتی پسند پاکستان

ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف

اسلام آباد: ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف کروا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف کرانے کے لیے ریٹائرمنٹ آمدن سے متعلق نئی اینیوٹی مصنوعات کی منظوری […]

Read More
ادارتی پسند

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی صبح مسجد نبوی آمد، نماز ادا کی

سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے ماہ رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی صبح مسجد نبوی شریف ﷺ  کی زیارت کی اور نماز ادا کی۔ اس موقع پر انہوں نے  روضہ رسولﷺ پر حاضری دی اور آپ ﷺ پر ہدیہ درود و سلام پیش کیا، […]

Read More
ادارتی پسند

سپریم کورٹ کا عمران خان کی آنکھوں کا معائنہ، بچوں سے بات کرانے کا حکم

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے عدالت کی طرف سے مقرر کیے گئے فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر کی طرف سے عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کی روشنی میں یہ حکم دیا۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی صحت اور ان کو جیل میں سہولتوں […]

Read More
ادارتی پسند

عمران خان کی صحت ٹھیک ،کپتان سے جیل میں 3گھنٹے ملاقات کے بعد وکیل نے کیا اہم راز افشا کردیئے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

توشہ خانہ  فوجداری کیس میں  سپریم کورٹ کی جانب  سے فرینڈ  آف دی کورٹ  بیرسٹر سلمان صفدر  نے  اڈیالہ  جیل میں بانی پی ٹی آئی  عمران خان  سے ملاقات کی۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور  ان کے وکیل سلمان صفدر کی ملاقات 3 گھنٹے تک جاری رہی۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد […]

Read More
ادارتی پسند

خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں! ایران کے خلاف بڑا وار؟ ٹرمپ کے سامنے فیصلہ کن منصوبے پیش

پینٹاگون نے امریکی صدر کے سامنے ایران کے خلاف مختلف آپشنز پیش کیے ہیں، جن میں ایران کے ایٹمی پروگرام پر ممکنہ حملے کے ساتھ ساتھ سائبر حملے اور ملک کے اندرونی سیکیورٹی نظام کو نشانہ بنانے کے امکانات شامل ہیں۔امریکی اخبار نے پینٹاگون کے ایک عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایسے حملے […]

Read More
ادارتی پسند تازہ ترین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ! انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار پوائنٹس کی حد کو چھو گیا

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آئے روز ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، ٹریڈنگ کے دوران 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار 29 پوائنٹس کی بلند […]

Read More
ادارتی پسند دنیا

2025ء ؛ بھارتی خارجہ پالیسی کی شرمناک ناکامیوں اور بدترین سفارتی ہزیمت کا سال

2025ء کا اختتام بھارتی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں اور ہزیمت کے سال کے طور پر سامنے آیا، جہاں بھارت کو عالمی سطح پر سفارتی سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت میں بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم  نریندر مودی سے وابستہ توقعات حقیقت کا روپ نہ دھار سکیں۔ بھارتی اخبار دی ہندو نے 2025ء […]

Read More
ادارتی پسند

وزیر اعظم کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہے تو حکومت بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ بات نہیں ہو سکتی۔ جو جائز معاملات ہیں، صرف ان کی روشنی میں ڈائیلاگ آگے بڑھ سکتا ہے۔   وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ان […]

Read More
ادارتی پسند

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو پاکستان آمد پر ویلکم کریں گے، وفاقی وزیر

وزیر مملکت برائے قانون و انصاف  بیرسٹر عقیل ملک نے  کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی  کے  بیٹے  قاسم خان اور سلیمان خان پاکستان آنا چاہتے ہیں تو حکومت انہیں ویلکم کرے گی۔ وزیر مملکت برائے قانون و انصاف  بیرسٹر عقیل ملک نے  پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

Read More
ادارتی پسند دنیا

حماس کا اسرائیل پر حملوں میں کمی پر مشروط آمادگی مگر غیر مسلح ہونے سے صاف انکار

حماس کے سینئر رہنما اور خارجہ امور کے سربراہ خالد مشعل نے ایک حالیہ انٹرویو میں اسرائیل کے ساتھ غزہ جنگ بندی معاہدے کے مستقبل پر کھل کر گفتگو کی ہے۔ الجزیرہ عربی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انھوں نے دوٹوک انداز میں کہا کہ حماس کے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ ناقابل قبول ہے کیوں یہ […]

Read More