صحت

راولپنڈی ، مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1004 تک پہنچ گئی ہے ۔راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں نوے ڈی ایچ کیو میں 54 بے نظیر بھٹو ہسپتال میں 36 ڈینگی کے مریض داخل […]

Read More
صحت

صبح میں ورزش کرنا وزن پر قابو رکھنے میں مدد دے سکتا ہے، تحقیق

ہانگ کانگ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صبح 7 بجے سے صبح 9 بجے کے درمیان ورزش کرنا وزن پر قابو رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔اگرچہ ورزش کے لیے مفید اوقات کے حوالے سے ماہرین میں اختلافِ رائے رہا ہے لیکن نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دن […]

Read More
صحت

خانو زئی ، بلوچستان ، لڑکی کی جنس تبدیل ، آسیہ عیسیٰ بن گئی

بلوچستان کے ضلع کریزات کی تحصیل خانو زئی میں ایک لڑکی کی جنس تبدیل ہو گئی جس کے بعد وہ لڑکا بن گئی ۔خانو زئی کے علاقے کنجوغی کے گاﺅں شنہ خوڑہ کی رہائشی بارہ سال کی لڑکی آسیہ کی جنس میں تبدیلی آئی ہے ۔لڑکی کے والد کلیم اللہ کا کہنا ہے کہ بیٹی […]

Read More
صحت

سوشل میڈیا کے بجائے براہ راست سماجی روابط سے ذہن پر اچھا پڑتا ہے

ایتھنز، جورجیا: موڈ کو بہتر کرنے کیلئے یا ذہنی مثبت اثرات کو بڑھانے کیلئے سوشل میڈیا پر وقت گزارنے کے بجائے براہ راست کسی کے ساتھ ذاتی گفتگو کریں۔ایک نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ براہِ راست آمنے سامنے سماجی روابط سے موڈ پر مثبت اثرات زیادہ ہوتے ہیں بنسبت سوشل میڈیا پر وقت […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی صحت

روزانہ ادرک کے استعمال کے صحت پر کرشماتی اثرات

سپر فوڈ میں شمار کی جانیوالی جڑی بوٹی ، ادرک کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں جن سے بیشتر افراد ناواقف ہیں ۔قدرت کے تحفے ادرک کے صحیح استعمال کیلئے اس کی افادیت سے واقف ہونا ناگزیر ہے کیوں کہ اسے متعدد بیماریوں کے قدرتی علاج کے طورپر صدیوں سے […]

Read More
صحت

پشاور میں چکن پاکس کے 11 کیسز رپورٹ

ڈائر یکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے پی ڈاکٹر شوکت علی نے کہا ہے کہ پشاور میں چکن پاکس کے گیارہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر میں چکن پاکس کے گیارہ اور چترال میں تیرہ کیسز سامنے آئے ہیں ۔ڈاکٹر شوکت علی کا کہنا ہے کہ متاثرہ اضلاع میں ہیلتھ ٹیمیں […]

Read More
صحت

روزانہ سیب کھائیں ، ڈاکٹر دور بھگائیں ، مگر کیسے ؟

مشہور زمانہ کہاوت ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانا آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے ، اگر آپ بھی اس پھل کی افادیت کو جان لیں گے تو یقینا یہ ہی کہیں گے یہ کہاﺅت بالکل درست ہے ۔سیب فائبر اور اینٹی آکسیڈ ینٹ سے بھرپور ہوتا ہے سیب کھانے سے ہاظمہ بہتر ہوتا […]

Read More
صحت

کھجور کھائیں، صحت مند اور توانا رہیں

لندن: انسان ہزاروں سال سے کھجور کھاتا رہا ہے اور اب بھی یہ مقبول ترین میوہ توانائی سے بھرپور غذا کے درجے پر موجود ہیں۔ ماہرین نے مزید تحقیق کرکے کھجور کے لاتعداد فوائد پیش کئے ہیں۔ یہ کئی امراض سے بچاتی ہے اور غذائی کمی کو پورا کرتی ہے۔کھجور وٹامن کا خزانہ ہے جس […]

Read More
صحت

’’ناریل کا دودھ مُٹاپے کا سبب بن سکتا ہے‘‘

ڈالٹن: سبزیجاتی دودھ کی آج کل بہت مانگ ہے لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایک قسم کا سبزیجاتی دودھ لوگوں میں مُٹاپے کا سبب بن سکتا ہے۔ناریل کا دودھ سیر شدہ چکنائی سے بھرپور ہوتا ہے جو مضر کولیسٹرول کے مقدار کو بڑھا سکتا ہے اور دل کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا […]

Read More
تازہ ترین صحت

راولپنڈی ، پولیو وائرس کا انکشاف ، ہنگامی انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی میں پولیس وائرس کا انکشاف ہونے کے بعد ہنگامی طورپر انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں سات روزہ انسداد پولیس مہم چار اور دس ستمبر تک جاری رہے گی ۔مہم راولپنڈی شہر ، کینٹ ٹیکسلا اور پوٹھوہار میں جاری رہے گی عالمی ادارہ صحت کے نمائندے مہم […]

Read More