اہم خبریں

پاکستان

مقبول ویڈیوز

دنیا

صحت

کھیل

جرائم

تجارت

انٹرٹینمنٹ

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 106 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ایک لاکھ 19 ہزار سے تجاوز
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ایک لاکھ 19 ہزار سے تجاوز

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، پی ایس ایکس ہنڈرڈ انڈیکس آج بھی ایک لاکھ 19 ہزار سے تجاوز کر گیا۔کاروبار ہفتے کے آخری روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
پاکستان سٹا ک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:سٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی مثبت رجحان

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 973 پوائنٹس کی سطح

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

کراچی:سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہندرڈ انڈیکس ایک

دانش تیمور کا دوسری شادی سے متعلق کیا ارادہ؟
دانش تیمور کا دوسری شادی سے متعلق کیا ارادہ؟

کراچی:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان دانش تیمور نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنا مقف واضح کردیا۔دانش تیمور حال ہی میں نجی چینل کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں سابق نیوز اینکر اور ٹیلی ویژن ہوسٹ رابعہ انعم کے ساتھ میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں، اس

صحیفہ جبار کا سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان
صحیفہ جبار کا سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان

لاہور:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ایک بار پھر اپنے فینز کو حیران کر دیا ہے۔صحیفہ نے چار سال کے وقفے کے بعد جہاں اداکاری کے میدان میں واپسی کی، وہیں انہوں نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان کرکے سب کو تجسس میں ڈال

نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کرپشن کیس میں گرفتار
نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کرپشن کیس میں گرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کو گرفتار کرلیا۔ عاطف احمد خان کو ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا۔ عاطف احمد

مجھے میرے نام سے پکاریں: نین تارا
مجھے میرے نام سے پکاریں: نین تارا

ممبئی: جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی تامل، تیلگو اور ملیالم فلموں کی معروف اداکارہ نین تارا نے اپنے پرستاروں اور عوام سے کہا ہے کہ وہ انہیں لیڈی سپر سٹار نہ کہا کریں۔40 سالہ اداکارہ نین تارا نے کہا ہے کہ اعزازات اور تعریفیں انمول ہوتی ہیں لیکن کبھی

کئی اداکار پروپوز کر چکے، ایک نے بہت اصرار کیا: ایمان علی
کئی اداکار پروپوز کر چکے، ایک نے بہت اصرار کیا: ایمان علی

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں انڈسٹری کے متعدد اداکار شادی کی پیشکش کر چکے،اداکارہ ایمان علی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے متعدد سوالات کے دلچسپ جواب دیئے، شو کے