Roze News

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ناقابلِ یقین کمی، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ناقابلِ یقین کمی، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ناقابلِ یقین کمی، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا۔ 
اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ 

نوٹفیکیشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔ 
پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے فی لیٹر،ہائی  سپیڈ ڈیزل کی قیمت364 روپے فی لیٹر کردی گئی۔  

نئی قیمتوں کا اطلاق 12نومبر کے لیے ہوگا ۔