پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پٹرول کے بعد آٹے نے بھی عوام کو رُلا دیا، قیمتوں میں ناقابل یقین اضافہ

 پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں یومیہ بنیادوں پر ہونے والے اضافے نے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا، جبکہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ کوئٹہ میں آٹے کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ کوئٹہ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

  کراچی: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی۔ بازار حصص میں آج کاروباری سرگرمیوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود کے ایس ای 100 انڈیکس میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران فروخت کا دباؤ جاری رہا، جس کے نتیجے میں […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سونے ، چاندی کی قیمت میںاتنی کمی کے شہری جان کر خریدنے پر مجبور ہو جائیں گے

  کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز سونے کی فی اونس قیمت میں 38 ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4308 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سولر خریدنے والوں کیلئےاہم خبر!سولر پینلز کی قیمتوںمستحکم ہو گئیں

  اسلام آباد :سولر پینلز کی قیمتیں مجموعی طور پر مستحکم رہیں۔ مارکیٹ میں مختلف برانڈز اور ٹیکنالوجی کے مطابق سولر پلیٹس تقریباً 38 سے 47 روپے فی واٹ تک دستیاب ہیں۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق Yingli کے بعض ماڈلز تقریباً 40 روپے فی واٹ، جبکہ Longi کے مختلف N-Type ماڈلز 40 سے 46.75 روپے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

 سیمنٹ کی قیمتیں نیچے آگئیں، نئی اوسط قیمت سامنے آگئی

  کراچی: گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں میںکمی ریکارڈ کی گئی ہے، تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد اور شہریوں کے لیے معمولی ریلیف کی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی اوسط خوردہ قیمت میں کمی ہوئی […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

ایرانی ریال کتنے پاکستانی روپے کا ہوگیا؟ نیاریٹ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

    کراچی: 13ستمبر کوایرانی ریال کی تازہ ترین شرحِ تبادلہ سامنے آگئی۔ دستیاب کرنسی مارکیٹ اعداد و شمار کے مطابق ایک پاکستانی روپیہ تقریباً 4,956 سے 4,961 ایرانی ریال کے برابر ہے، جبکہ ایک ایرانی ریال کی قیمت تقریباً 0.0002018 پاکستانی روپے بنتی ہے۔   موجودہ شرح کے حساب سے 10 ہزار ایرانی ریال […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،صارفین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد:پاکستان کی مقامی مارکیٹ میںآج سونے کی قیمت 24 قیراط (24K) سونے کے لیے 449,500 روپے فی تولہ اور 22 قیراط (22K) سونے کے لیے 412,154 روپے فی تولہ ہے۔ مارکیٹ کے حالات مستحکم رہنے کی وجہ سے آج پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ 24K، 22K اور 21K […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

یمن میں کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

  یمن میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد یمن میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، خام تیل کے دام تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ رواں ہفتے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

گیس سیکٹرکا 3 ہزار 600 ارب روپے کا گردشی قرض 3 سال میں ختم کرنے کا پلان تیار

  گیس سیکٹر کا گردشی قرض 3 ہزار 600 ارب روپے تک پہنچ گیا،جس میں 2 ہزار 100 ارب روپے سود اور ایک ہزار 500 ارب روپے اصل قرض شامل ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل اقتصادی جائزہ مذاکرات ستمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے، وزارت خزانہ کی جانب سے گیس سیکٹر کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرول 5 روپے 2 پیسے جبکہ ڈیزل 5 روپے 28 پیسے مہنگا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر ناقابلِ یقین اضافہ، شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 5 روپے 2 پیسے جبکہ ڈیزل 5 روپے 28 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے ۔ 5 روپے 2 پیسے  اضافے […]

Read More