اداکار عمران اشرف اور ماڈل کرن اشفاق میں علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں
پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے ایک اور نامور جوڑے اداکار عمران اشرف اور ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔ شوبز ذرائع کے مطابق یہ خبر اس وقت گردش کرنے لگی جب اداکارہ کرن نے عمران اشرف کا نام انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ہٹا دیا، اور اپنے سابقہ نام […]