کھیل

سمیر منہاس کا بھارتی باؤلرز پر لاٹھی چارج، 172 رنز کی طوفانی اننگز، بہترین پلیئر قرار

پاکستانی اوپننگ بلے باز سمیر منہاس نے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ دبئی کے آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹائٹل میچ میں انہوں نے 113 گیندوں پر 172 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی جس میں 17 چوکے اور 9 چھکے شامل […]

Read More
کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل! 9 چھکے، 17 چوکے، بھارت کیخلاف سمیر منہاس کی شاندار سنچری،میچ کا پانسہ پلٹ دیا

ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں پاکستان کے اوپنر سمیر منہاس نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی۔دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں سمیر منہاس نے بھارتی بولرز کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کی اور چھکوں چوکوں کی بارش کر دی۔سمیر منہاس نے بھارتی بولرز کی خوب دھلائی کی اور […]

Read More
کھیل

بھارت کو شکست، پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دے کر پہلی بار انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ دبئی میں کھیلے گئے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 348 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان کی اننگز کا آغاز […]

Read More
کھیل

ورلڈکپ کی تیاری، کئی پاکستانی کرکٹرز بگ بیش چھوڑنے کیلیے تیار

ورلڈکپ کی تیاری کے لیے کئی پاکستانی کرکٹرز بگ بیش لیگ چھوڑ کر سری لنکا جانے کیلیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کئی کھلاڑی ان دنوں بگ بیش لیگ میں مختلف ٹیموں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بی بی ایل میں شریک بعض پاکستانی کھلاڑیوں نے تھنک ٹینک […]

Read More
کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے ناک آؤٹ مقابلے میں پاکستان نے 122 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس 69 رنز ناٹ […]

Read More
کھیل

حجاب معاملہ،اظہرالدین کے صبرکا پیمانہ لبریز،ناقابل یقین بات کہہ دی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین(azhar uddin) نے مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔تلنگانہ ریاست کے اقلیتی بہبود کے وزیر و سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد اظہرالدین نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت بری بات ہے۔انہوں […]

Read More
تازہ ترین کھیل

جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال پہنچ گئے

پاکستان کے عظیم بیٹر جاوید میانداد  دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال پہنچ گئے۔   نجی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاوید میانداد کو دل کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ، بعدازاں ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی۔   رپورٹ کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان کراچی میں قومی […]

Read More
کھیل

انڈر 19ایشیاکپ! بی سی سی آئی کی ہٹ دھرمی کے باوجود بھارتی کرکٹرکا اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کی ہٹ دھرمی کے باوجود بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر کشن سنگھ نے اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کرکے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔ دبئی میں ہونے والے انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے میچ میں ٹاس کے بعد بھارتی انڈر 19 ٹیم کے […]

Read More
کھیل

انتظار کی گھڑیاں ختم: پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز کے حوالے سے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں کیوں کہ پی ایس ایل کے 11 ویں سیزن کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پی ایس ایل 26 مارچ سے 3 مئی تک جاری رہے گا جب کہ نئی ٹیموں کی نیلامی کی […]

Read More
کھیل

ریسلر جان سینا نے ریسلنگ کو باضابطہ طور پر الوداع کہہ دیا

ڈبلیو ڈبلیو ای (WWE) کے لیجنڈ ریسلر جان سینا نے واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے سنیچر نائٹس مین ایونٹ میں اپنے شاندار ریسلنگ کیریئر کو باضابطہ طور پر الوداع کہہ دیا۔17 مرتبہ کے ورلڈ چیمپئن جان سینا نے اپنے آخری مقابلے میں آسٹریا کے سٹار ریسلر گنتر کا سامنا کیا۔تماشائیوں سے بھرے سٹیڈیم میں […]

Read More