فاطمہ جناح ڈینٹل انسٹیٹیوٹ کو ڈینٹل یونیورسٹی بنانے کا اعلان
پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں صحت کے مسائل ہمیشہ سے گھمبیر ہیں ۔بد قسمتی سے ماضی کی حکومتوں نے صحت کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے ٹھوس منصوبہ بندی نہیں کی گئی لیکن چودھری پرویز الہیٰ کی سربراہی میں موجودہ عوام دوست حکومت نے شعبہ صحت کو متحرک کرنے اور […]