Roze News

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام بھی تہران میں موجود، خطے میں نئی جنگ روکنے کیلئے اہم مذاکرات

پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے: فیلڈ مارشل

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کی اعلیٰ سطح کی سفارتی کوششیں تیز، علاقائی سلامتی اور جنگ بندی کے امکانات پر بات چیت چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں پاکستان، سعودی عرب اور […]

ٹائیگر شروف سے پہلے شوٹرز کس سپر اسٹار کو ٹارگٹ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے؟ پولیس رپورٹ میں انکشاف

ٹائیگر شروف سے پہلے شوٹرز کس سپر اسٹار کو ٹارگٹ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے؟ پولیس رپورٹ میں انکشاف

پولیس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شوٹرز بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف سے پہلے سپر اسٹار عامر خان کو ٹارگٹ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس ٹائیگر شروف پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کررہی ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ حملہ آور کا ٹائیگر شروف […]

پنجاب میں 28اکتوبر سے شدید بارشوں کے طاقتور سپیل کی پیشگوئی

پنجاب میں 28اکتوبر سے شدید بارشوں کے طاقتور سپیل کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 28 اکتوبر سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے پیشگوئی کی ہے۔ نئے مغربی موسمی سلسلے کے باعث صوبے بھرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے،جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ بارشوں کے اس طاقتور سلسلے سے موسم […]

مسلسل 5 روز کی گراوٹ کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت

کراچی: مسلسل 5 روز کی گراوٹ کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 1400 روپے اضافے سے 4 لاکھ 23 ہزار 436 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1201 روپے بڑھ کر […]

سفارتکاری کیلئے تیار، جارحیت کا جواب دینے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں: اسماعیل بقائی

اسماعیل بقائی

تہران: ایران نے امریکا پر مذاکرات میں یکطرفہ مطالبات مسلط کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سفارت کاری کیلئے تیار ہے تاہم کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جرمن نشریاتی ادارے اے آر ڈی کو انٹرویو میں کہا […]

ایل پی جی مہنگی، فی کلو قیمت 650 روپے تک پہنچ گئی، شہری پریشان

ایل پی جی مہنگی، فی کلو قیمت 650 روپے تک پہنچ گئی، شہری پریشان

لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور سمیت مختلف علاقوں میں ایل پی جی 550 سے 650 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے، جبکہ گھریلو سلنڈر […]

افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہراقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، طارق فضل چوہدری

افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہراقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہےکہ افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی ہر صورت ختم کریں گے، افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہر اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ افغان حکام کی پاکستان […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر آج حملہ نہ کرنے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا آج ایران پر حملہ نہیں کرے گا، تاہم تہران کے ساتھ کسی بڑے معاہدے کا امکان اب بھی موجود ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہاہےکہ مجھے فیصلہ کرنا ہےکہ ایران سے معاہدہ کروں یا اسے ختم کردوں،ایران سےمتعلق فیصلہ جلدکرناہوگا،ایران سےمتعلق دومختلف خفیہ […]

ایس کے نیازی کا جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوس، اہلِ خانہ سے تعزیت

ایس کے نیازی کا جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوس، اہلِ خانہ سے تعزیت

اسلام آباد:ایس کے نیازی کا جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوس، اہلِ خانہ سے تعزیت ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین روز نیوزسردار خان نیازی نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کی پاکستان آرمی کے لیے گراں قدر […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، برینٹ 115 ڈالر فی بیرل پر آگیا

عالمی منڈی سے بڑی خوشخبری، خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔خبررساں ادارےرائٹرز کےمطابق امریکی خام تیل کی قیمت ایک ڈالر 60 سینٹ کمی کے بعد 101 ڈالر 67 سینٹ فی بیرل ہوگئی،برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت ایک ڈالر 56 سینٹ کمی سے 115 ڈالر 16 سینٹ فی بیرل پر آگئی۔ رپورٹ […]