Roze News

شہریوں کیلئے بری خبر! پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا کردیا گیا

شہریوں کیلئے بری خبر! پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وزارت پیٹرولیم ڈویژن نے 27 اکتوبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیاپیٹرول ایک روپے 54 پیسے فی […]

انیل سعید ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن بھی جاری

انیل سعید ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن بھی جاری

‏انیل سعید (PBS-18) کو کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) اسلام آباد میں باقاعدہ طور پر ڈیپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے۔ ‏ اس سلسلے میں متعلقہ شعبے کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔‏​یاد رہے کہ انل سعید اس سے قبل بھی اسلام آباد میں اپنی شاندار خدمات انجام دے چکے ہیں۔‏ […]

پاک ایران بارڈر سے ایل پی جی کی ترسیل بحال ہوگئی

پاک ایران بارڈر سے ایل پی جی کی ترسیل بحال ہوگئی

ایل پی جی امپورٹر شوکت عیسیٰ زئی کے مطابق 2 روز میں تفتان سے 400 اورگبد بارڈر سے 1300 ایل پی جی کنٹینر  پاکستان لائےگئے، ایران سے ترسیل بحال ہونے سے ایل پی جی کی قیمتوں  پرفرق پڑا ہے، سپلائی بحال رہی تو قیمتوں میں مزید فرق پڑےگا۔

بچے نہ ہونے کے باوجود دوسری شادی کیوں نہیں کی؟ گلوکار جواد احمد نےبتادیا

بچے نہ ہونے کے باوجود دوسری شادی کیوں نہیں کی؟ گلوکار جواد احمد نےبتادیا

پاکستانی گلوکار جواد احمد نے اولاد نہ ہونے اور دوسری شادی کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرتی دباؤ کے باوجود انہوں نے اس معاملے کو اپنی زندگی کا مسئلہ نہیں بنایا،گلوکار کے مطابق ان کے گھرانے کا ماحول ترقی پسند رہا ہے، اس لیے والدین اور خاندان کی […]

ٔپاکستان میں بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے پیشگوئی ، الرٹ جاری

جمعہ کے روز موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں اٹھائیس اکتوبر سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد موسم سرد ہوگیا، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سردی بڑھنے کا امکان ہے، جبکہ کراچی میں بھی رات کے وقت موسم تبدیل ہونے لگا […]

حکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی

حکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی

حکومت نے گندم کی قلت کے باعث آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان عوام کو اچھی خبر سنا دی۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے نوید سنائی ہے کہ آئندہ چند روز میں گندم کی قیمتیں معمول پر آ جائیں گی۔ انہوں نے مہنگی گندم کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ گندم کی قیمتوں […]

15 دسمبر سے پہلے 28ویں ترمیم آ جائے گی، ملک میں 15 سے 17 نئے صوبے بن جائیں گے، فود چوہدری

15 دسمبر سے پہلے 28ویں ترمیم آ جائے گی، ملک میں 15 سے 17 نئے صوبے بن جائیں گے، فود چوہدری

پی ٹی آئی اور عمران خان ہمیشہ سے نئے صوبوں کے قیام کے حامی رہے ہیں، صوبوں کے معاملے پر تحریکِ انصاف اگر اچھی سیاست کرے تو عمران خان باہر آ سکتے ہیں؛ سابق وفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 15 دسمبر سے پہلے 28ویں ترمیم […]

ایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیں 

ایل پی جی کی بلا تعطل فراہمی کیلیے امپورٹرز نے حکومت سے سکیورٹی مانگ لی

عمان سے ایل پی جی کے دو بحری جہاز پاکستان پہنچنے کے باوجود ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں۔  ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 600 سے 650 روپے تک برقرار ہے جبکہ کوئٹہ میں 30 روپے کی کمی کے بعد قیمت 520 […]

پسند کی شادی کیلئے لڑکی 100 فٹ بلند ٹاور پر چڑھ گئی، وہیں نکاح کرلیا

پسند کی شادی کیلئے لڑکی 100 فٹ بلند ٹاور پر چڑھ گئی، وہیں نکاح کرلیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں پسند کی شادی کے لیے 19 سالہ لڑکی کے موبائل فون ٹاور پر چڑھنے کا غیر معمولی واقعہ پیش آیا، جہاں کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد خاندانوں کو شادی پر رضامند کیا گیا اور لڑکی کا نکاح ویڈیو کال کے ذریعے پڑھوا دیا گیا۔ارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ […]

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل، مریم نواز کو ’حور‘ قرار دے دیا

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل، مریم نواز کو ’حور‘ قرار دے دیا

چاہتا ہوں جنت میں جتنی حوریں ملیں ان کی سربراہ مریم نواز ہوں؛ وزیراعلیٰ پنجاب کے شوہر کی پوڈکاسٹ میں گفتگو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کا ایک پوڈکاسٹ کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ […]