Roze News

ٹوبہ ٹیک سنگھ  میں رجانہ روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر ، 6 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ  میں رجانہ روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر ، 6 افراد جاں بحق

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ  میں رجانہ روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر کے نتیجہ مین 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ 

چک نمبر 268 گ ب  کے قریب ہونے والے اس حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔  ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

 جاں بحق افراد کی لاشوں کو بھی ضروری کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔