ایران سے معاہدہ کروں یا اسے ہمیشہ کیلئے ختم کردوں: ٹرمپ کا بڑا بیان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے یا فیصلہ کن کارروائی کرنے میں سے کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ ایران سے معاہدہ کیا جائے یا اسے ہمیشہ کے لیے ختم کردیا جائے۔انہوں نے دعویٰ کیا […]
لانا نصیبہ یو این سیکرٹری جنرل بننے کی کوشش میں گریٹر اسرائیل منصوبے کو آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف

تہران: ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے متحدہ عرب امارات کی سفارتکار لانا نصیبہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سیکرٹری جنرل بننے کی کوشش کے ذریعے گریٹر اسرائیل منصوبے کو آگے بڑھا رہی ہیں۔ایکس پر جاری پیغام میں باقر قالیباف نے لانا نصیبہ کی نامزدگی کو اقوام […]
گھنی مونچھوں والے نومولود کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین حیرت میں مبتلا

ایکواڈور: سوشل میڈیا پر گھنی اور سیاہ مونچھوں والے نومولود بچے کی وائرل ہونے والی ویڈیو انٹرنیٹ صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پوسٹس کے مطابق ایکواڈور کی اس ویڈیو میں نومولود بچے کے اوپری ہونٹ پر گھنے سیاہ بال دکھائی دیتے ہیں، بچے کی غیر معمولی شکل نے سوشل میڈیا صارفین […]
ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیا

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تنازع شروع ہونے کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی نئی فوجی کارروائی کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خطے کے کسی ایک ملک میں جنگ […]
مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کی ایران میں اعلیٰ حکام سے ملاقات متوقع

مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کی ایران میں اعلیٰ حکام سے ملاقات متوقع ہے۔ خبر رساں ادارےرائٹرز کےمطابق ملاقات آج ہوگی،جس میں سعودی عرب کی نمائندگی وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان کریں گے،ملاقات میں علاقائی رابطہ کاری، سلامتی کی صورتحال اور باہمی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ سعودی عرب پریمن […]
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ

پشاور:خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ ہوا۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پارلیمانی پارٹی کی ہدایات پر وفاق سے رابطہ کر لیا، 20اکتوبر کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کا مینڈیٹ […]
مری میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مری میں رکھالہ روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق رکھالہ روڈ پر گاڑی کھائی میں گرنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 7 افراد جھلس کر جان سے گئے، گاڑی میں بچے، بزرگ اور خواتین سمیت ایک ہی […]
پنڈی بھٹیاں ایم فور پر مسافر بس ، کار اور کوسٹر کے درمیان حادثہ، پانچ مسافر جاں بحق

پنڈی بھٹیاں ایم4 پر مسافر بس ، کار اور کوسٹر کے درمیان حادثہ موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پنڈی بھٹیاں کے قریب ہونے والے اس حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ موٹروے پولیس کے اہلکار حادثے کی اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور […]
28 اکتوبر سے پنجاب میں بارشوں کے طاقتور سلسلے کی پیشگوئی

بارشوں کے طاقتور اسپیل کے باعث سردی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 28 اکتوبر سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے پیشگوئی کی ہے۔ نئے مغربی موسمی سلسلے کے باعث صوبے بھرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے،جس کے نتیجے میں درجہ […]
ایران کی جانب سے پاکستان کیلئے سرحدیں بند کرنے کی خبریں درست نہیں، ایرانی سفیر

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے پاکستان کے لیے سرحدیں بند کرنے کی خبریں درست نہیں ہیں۔ رضا امیری مقدم نے کہا کہ ایران کی جانب سے پاکستان کو ایرانی اشیا کی برآمد پر کوئی پابندی نہیں، ایل پی جی سمیت ایرانی اشیا کی […]