اسلام آباد میں درختوں کی پانی سے دھلائی شروع کر دی گئی۔
اسلام آباد ایکسپریس وے پر سینکڑوں درختوں کو پانی سے دھو کر ان کے مٹی اور گرد سےآلودہ پتوں کو صاف کیا جا رہا ہے ۔ درختوں کی یہ دھلائی مکہ دفاعی معاہدے کے لئے آنے والے مہمانوں کی تیاریوں کے سلسلہ میں کی جا رہی ہے۔
مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کیلیے اسلام آباد کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں خشک موسم کی وجہ سے بیماریاں بڑھ رہی ہیں۔ درختوں کی صفائی پر عوام خوش ہیں۔





