Roze News

پنجاب میں 28اکتوبر سے شدید بارشوں کے طاقتور سپیل کی پیشگوئی

پنجاب میں 28اکتوبر سے شدید بارشوں کے طاقتور سپیل کی پیشگوئی

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 28 اکتوبر سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے پیشگوئی کی ہے۔

نئے مغربی موسمی سلسلے کے باعث صوبے بھرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے،جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔

بارشوں کے اس طاقتور سلسلے سے موسم میں تبدیلی آئے گی اور صوبےمیں سردی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔