خیبر پختونخوا میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف یکم نومبر سے حتمی کریک ڈاؤن کا آغاز کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں حکومت کی تبدیلی اور نئے انتظامی سیٹ اپ کے قیام کے ساتھ ہی غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف ریاست کا گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے اور اگلے ماہ کی پہلی تاریخ سے صوبے بھر میں بلاامتیاز بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ وفاقی حکومت نے […]
گوجرانوالہ میں ولیمے کی تقریب کیلئے روانہ دلہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ میں دلہن جاں بحق

ملزم نے گن پوائنٹ پر گاڑی کو روکا، پیچھے بیٹھی ایک لڑکی کو باہر نکالا اور کار میں بیٹھ کر دلہن کو گولی ماردی پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں خوشیوں بھرا گھر ماتم میں تبدیل ہو گیا جہاں ولیمے کی تقریب کے لیے روانہ ہونے والے دلہا دلہن کی گاڑی پر مسلح شخص نے فائرنگ […]
ثاقب چدھڑ کو مبینہ پروٹوکول دینے کی ویڈیو وائرل، مریم نواز نے ڈی سی جھنگ کو ہٹادیا

کار ریلی میں پیرا فورس کی سرکاری گاڑی کی شرکت پر وزیراعلیٰ کا سخت ردعمل، ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کا فوری تبادلہ، مبینہ طور پر پروٹوکول حاصل کرنے والے شخص کیخلاف کسی کارروائی کا اعلان سامنے نہیں آیا پنجاب کے ضلع جھنگ میں کار ریلی کے دوران سرکاری گاڑیوں کے مبینہ طور پر غیرمتعلقہ […]
ایل پی جی صارفین کیلئے اچھی خبر، عمان سے گیس کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

پورٹ قاسم پر ایل پی جی کی نئی کھیپ پہنچنے کے بعد سپلائی بہتر ہونے کی امید، ایران سے سرحدی راستے کے ذریعے رکی ہوئی ترسیل بھی بحال ہونے کی توقع پاکستان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان صارفین کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے، عمان سے ایل […]
5 لاکھ 20 ہزار تنخواہ میں گزارا نہیں ہوتا، 10 لاکھ ہونی چاہیے، ن لیگی ایم این اے شمائلہ رانا کا مطالبہ

ہمیں حکومت یا پارلیمنٹ کی طرف سے کوئی اضافی مراعات نہیں ملتیں، نہ رہنے کو گھر ملتا ہے، نہ گاڑی اور نہ ہی کوئی سرکاری ڈرائیور فراہم کیا جاتا ہے؛ حکمران جماعت کی رکن قومی اسمبلی کی گفتگو مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا نے اراکین پارلیمنٹ کی مراعات اور موجودہ تنخواہوں […]
پاک ایران سرحد سے سپلائی بحال، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی کا امکان

گبد ریمدان بارڈر سے ایل پی جی کے 200 سے زائد باؤزرز آج کلیئر ہونے کی امید، ان باؤزرز کے کلیئر ہونے سے تقریباً 3 سے 4 ہزار ٹن ایل پی جی مارکیٹ میں آنے کی توقع ظاہر کردی گئی ملک بھر میں شدید نوعیت کے ایل پی جی بحران کے کم ہونے اور گیس […]
شفیع جان نے آج عظمیٰ بخاری کے بارے میں جو زبان استعمال کی، وہ انتہائی شرمناک ہے

صرف ایک سوال: کیا آپ کے اپنے گھر کی ماں، بہن اور بیٹی کو بھی اسی زبان سے پکارا جاتا ہے؟ اختلاف کریں، تنقید کریں مگر تہذیب اور حدود مت بھولیں، حبا فواد کا ردعمل سابق وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حباہ فواد کا کہنا ہے کہ شفیع جان نے آج عظمیٰ بخاری کے بارے […]
وہ ملک جہاں بجلی قیمتوں میں اضافے کے باعث سولر پینلز شادی کے تحفے پر دیے جانے لگے

سولر پینلز کا استعمال کافی عام ہو چکا ہے مگر ایک ملک میں تو اسے شادی کے تحفے کی حیثیت حاصل ہوگئی ہے۔جی ہاں واقعی سولر پینلز، انورٹر اور لیتھیم بیٹریز کو افریقی ملک نائیجریا میں شادی کے تحفے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس افریقی ملک […]
ذہانت اور قابلیت کو غربت یا امیری میں قید نہیں ہونا چاہیے، عظیم سفر کا آغاز کر رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذہانت اور قابلیت کو غربت یا امارت میں قید نہیں ہونا چاہیے، ہونہار طلبا کو با اختیار بنانے کے لیے عظیم سفر کا آغاز کر رہے ہیں، ماضی میں نواز شریف کی زیر قیادت 6 لاکھ طلبہ میں لیپ ٹاپس تقسیم کیے گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے […]
ایران: بندر عباس کے قریب کارروائی، تہران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایران کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے جنوبی ایران کے ساحلی شہر بندر عباس کے اوپر ایک امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی فوج کا یہ بیان نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے ذریعے سامنے آیا۔ ایرانی حکام کے مطابق مار […]