ایران: بندر عباس کے قریب کارروائی، تہران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایران کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے جنوبی ایران کے ساحلی شہر بندر عباس کے اوپر ایک امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی فوج کا یہ بیان نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے ذریعے سامنے آیا۔ ایرانی حکام کے مطابق مار […]
صوبے کی خوش قسمتی ہے کہ ہم وفاق کے ساتھ ایک پیج پر آ گئے ہیں، گورنر کے پی کے

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کے ساتھ ہم آہنگی خیبر پختونخوا کے لیے خوش آئند ہے اور صوبے کی خوش قسمتی ہے کہ ہم وفاق کے ساتھ ایک پیج پر آ گئے ہیں۔ وفاق کے تعاون کے بغیر صوبہ نہیں چل سکتا، صوبے کو درپیش مسائل کا حل […]
صارفین کے لیے خوشخبری، ایل پی جی کی فی کلو قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

کراچی: شہر قائد میں ایل پی جی بحران کم ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے کیوں کہ بحران کے خاتمے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، پاک ایران سرحد سے باوزرز کی سپلائی بحال ہو گئی۔گبد ریمدان بارڈر سے ایل پی جی کے 200 سے زائد باؤزرز آج کلیئر ہونے کی امید ہے، […]
امریکا کے پاس ذرا سی بھی عقل و دانش ہے تو وہ ایران پر دوبارہ حملہ نہیں کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ

ایران نے امریکا کو ایک بار پھر فوجی کارروائی سے خبردار کردیا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےاپنےبیان میں کہاجنگ کی باتیں ہو رہی ہیں، لیکن جنگ ہو یا نہ ہو، ایران کی پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی،اگرامریکا کےپاس ذرا سی بھی عقل و دانش ہےتو وہ ایران پر دوبارہ حملہ نہیں کرے گا۔ امریکا دو […]
اداروں کیخلاف یوٹیوبرز کے بیانیے کا پاکستان تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں، شوکت یوسفزئی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ ایمرجنسی اور گورنر راج کو 14 روز گزر چکے ہیں لیکن حکومت کا کوئی واضح وژن سامنے نہیں آیا، اداروں کے خلاف یوٹیوبرز کے کسی بیانیے کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔اپنے بیان میں شوکت یوسف زئی نے حکومت کی پالیسیوں […]
ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس کی فراہمی کے لیے کمپنیوں سے درخواستیں طلب، 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز

ملک میں الیکٹرک بائیکس کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے 90 روز میں ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا،الیکٹرک بائیک خریدنے والے شہریوں کو 80 ہزار روپےسبسڈی دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ نے الیکٹرک بائیکس کی تیاری اور فراہمی کےلیےکمپنیوں سے درخواستیں طلب کر […]
ٹائیگر شروف نے فائرنگ کے واقعے کے چند روز بعد اپارٹمنٹ فروخت کردیا

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف نے ممبئی کے پوش علاقے کھار ویسٹ میں واقع اپنا اپارٹمنٹ 9 کروڑ میں فروخت کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ اداکار نے 1400 مربع فٹ پر مشتمل یہ اپارٹمنٹ جولائی 2018 میں 7 کروڑ 61 لاکھ میں خریدا تھا۔ جائیداد کی فروخت کے معاہدے کی رجسٹریشن 22 […]
حنا جاوید قتل کیس میں مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حنا جاوید قتل کیس میں انصاف کی فراہمی کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حنا جاوید قتل کیس کی تحقیقات ابھی مکمل نہیں ہوئیں، متاثرہ خاندان سے ذاتی طور پر […]
انتخابات کے بعد ایران پر قیامت خیز حملوں کا خدشہ، ٹرمپ کی نئی جنگی تیاریوں کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل اور امریکا میں انتخابات مکمل ہونے کے بعد ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کا حکم دے سکتے ہیں، امریکی جریدے بلومبرگ نے اپنی رپورٹ میں نئے حملوں کے امکانات کی نشاندہی کردی۔بلومبرگ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جنگ کے دوبارہ شدت اختیار کرنے کے خدشات بڑھ […]
مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف یورپ میں احتجاج، کئی شہروں میں پولیس سے جھڑپیں

مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی عدم مساوات کے خلاف یورپ بھر میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے۔فرانس میں مہنگائی اورتعلیمی اصلاحات کےخلاف مظاہروں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا،پیرس میں ایک لاکھ دس ہزارافراد نےاحتجاج کیا،جبکہ لیون میں طلبہ اورپولیس کےدرمیان جھڑپیں ہوئیں،مظاہرین کومنتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی گئی اور 135 افراد کو گرفتار […]