انیل سعید (PBS-18) کو کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) اسلام آباد میں باقاعدہ طور پر ڈیپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں متعلقہ شعبے کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ انل سعید اس سے قبل بھی اسلام آباد میں اپنی شاندار خدمات انجام دے چکے ہیں۔
اسلام آباد کے علاوہ پنجاب میں بھی ان کی کارکردگی انتہائی شاندار اور آؤٹ کلاس رہی ہےان کی بہترین انتظامی صلاحیتوں اور شاندار ریکارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے اب انہیں ایک بار پھر بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔۔





