خراب موسم کے باعث تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان

سری لنکا میں خراب موسمی حالات کے پیش نظر طلبہ اور تدریسی عملے کی حفاظت کے لیے منگل کو ملک بھر کے تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق سری لنکا کی وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر احتیاطی تدبیر کے طور پر […]
الیکشن فراڈ میں ملوث افراد کو سزا دلوانے پر 10 لاکھ ڈالر انعام دیں گے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن فراڈ پر سزا دلوانے والے کو 10 لاکھ ڈالر دینےکا اعلان کردیا۔امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ جو شخص بھی وسط مدتی انتخابات میں ووٹر فراڈ سے متعلق خبر دے گا اگر اس کے نتیجے میں فراڈ کرنے والے کو سزا ہوگئی […]
عالمی برادری مسئلہ جموں و کشمیر کے منصفانہ اور پُرامن حل کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ جموں و کشمیر کے منصفانہ اور پُرامن حل کیلئے کردار ادا کرے، سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل یقینی بنایا جائے۔ سجاد حیدر خان نے کہا کہ یوم سیاہ کشمیر پر پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر کے […]
پانچ سال کے دوران 11 ہزار ارب کی ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: 5 سال کے دوران 11ہزار ارب کی ٹیکس چھوٹ دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی میں گزشتہ 5 سال میں دی گئی ٹیکس چھوٹ کی تفصیلات پیش کردی گئیں جس میں 11 ہزار ارب کی ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ شائستہ پرویز کے سوال پر وزارت خزانہ نے تحریری […]
مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے دفاع کے لیے فوجی تعاون کی منظوری دے دی

مصری پارلیمنٹ نے صدر عبدالفتاح السیسی کو سعودی عرب کے دفاع کے لیے ضرورت پڑنے پر فوجی معاونت فراہم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب یمن کے حوثی گروپ کے سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔پارلیمانی منظوری بند کمرہ اجلاس میں دی […]
ایران نے ایسے میزائل تیار کرلیے جو امریکی شہروں کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے ایسے میزائل تیار کرلیے جو یورپ تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور سان ڈیاگو اور لاس اینجلس سمیت امریکا کے دیگر شہروں کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔امریکی ریاست مسیسیپی میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے […]
گیس کانیا شیڈول جان کر شہریوں نے سر پکڑ لئے

اسلام آباد: سردیوں میں گیس کی طلب اور رسد میں فرق کے باعث گھریلو صارفین کو گیس لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، مجوزہ شیڈول کے تحت صارفین کو 24 گھنٹوں میں صرف 8 گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزارتِ پٹرولیم نے سردیوں میں گیس کی فراہمی سے متعلق ہوم ورک […]
بلاول بھٹو زرداری کا کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ سیاہ کشمیر پر مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے قبضے کی مذمت کرتے ہوئے کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تقریباً آٹھ دہائیاں گزرنے کے باوجود کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت سے محروم ہیں، انہیں […]
پاکستان، ترکیہ، سعودی حکام کا دورہ امریکی دھمکیوں کے بے اثر ہونے کا ثبوت ہے: محسن رضائی

تہران: ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے حکام کا دورہ امریکی دھمکیوں کے بے اثر ہونے کا ثبوت ہے۔ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کے سیکرٹری محسن رضائی نے بیان میں کہا کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب مسائل کا حل باہمی تعاون میں دیکھتے ہیں۔ […]
کوٹ ادو میں 3 سالہ بچی کے ساتھ جنسی درندگی کا واقعہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر ملزم 2 گھنٹے میں گرفتار، ملزم کی عمر دیکھیں اور اس کے گھناؤنے فعل کو دیکھیں، یہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، مریم نواز شریف کا ردعمل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے جنسی زیادتی کے گھناؤنے فعل میں […]