Roze News

پاک ایران بارڈر سے ایل پی جی کی ترسیل بحال ہوگئی

پاک ایران بارڈر سے ایل پی جی کی ترسیل بحال ہوگئی

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

ایل پی جی امپورٹر شوکت عیسیٰ زئی کے مطابق 2 روز میں تفتان سے 400 اورگبد بارڈر سے 1300 ایل پی جی کنٹینر  پاکستان لائےگئے، ایران سے ترسیل بحال ہونے سے ایل پی جی کی قیمتوں  پرفرق پڑا ہے، سپلائی بحال رہی تو قیمتوں میں مزید فرق پڑےگا۔