تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران کی تجاویز کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے دی گئی تازہ تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر ناقابلِ قبول قرار دے دیا۔صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ میں نے ایران کے نام نہاد نمائندوں کی […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید طبیعت خراب ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل

لاہور :لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید جناح کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔صنم جاوید کے شوہر کے مطابق اہلیہ کو آنکھ اور معدے میں تکلیف کے باعث جناح اسپتال لایا گیا ہے، انکی بیماری سے متعلق تفصیلات نہیں بتائی جا رہی ہیں۔ […]

Read More
تازہ ترین دنیا

’’مسلمان میرے بھائی ہیں‘‘مذہب کارڈ نہیں چلنے دوں گا‘جوزف وجے نےواضح اعلا ن کردیا

بھارت کے معروف اداکار اور سیاسی جماعت ’تاملگا ویٹری کزگم‘ (ٹی وی کے) کے سربراہ جوزف وجے نے اتوار کے روز تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ وزارتِ اعلیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی جوزف وجے نے تین بڑے فیصلوں کی منظوری دے دی ہے جب کہ اقلیتوں اور مسلمانوں کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

جسم مفلوج مگر حوصلہ آسمان کو چھو گیا! نہ ہاتھ چلتے ہیں، نہ جسم ساتھ دیتا ہے، مگر فیضان اللہ نے 93 فیصد نمبر لے کر شاندار کامیابی حاصل کی

 یہ دنیا ان ہی کی ہے جو معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیتے جسمانی معذور نوجوان نے منہ میں قلم پکڑ کر بورڈ کا امتحان دیا۔ دنیا میں کئی ایسی مثالیں ہیں، جنہوں نے اپنی معذوری کو مجبوری بنانے کے بجائے ہمت بنایا اور پھر ایسے کارہائے نمایاں انجام دیے، جس نے پوری دنیا کو […]

Read More
تازہ ترین دنیا

وجے نے استعفیٰ دے دیا

تامل ناڈو کی سیاسی جماعت تاملگا ویٹری کزگم کے سربراہ وجے نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھاتے ہی بطور رکن اسمبلی استعفیٰ دے دیا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وجے نے حالیہ اسمبلی انتخابات میں پیرامبور اور تروچی ایسٹ سے الیکشن لڑا تھا اور دونوں ہی نشستوں پر کامیاب ہوئے تھے، چونکہ قانون کے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

چینی صدر کی رواں ماہ ٹرمپ، پیوٹن اور شہباز شریف سے ملاقاتیں

چین رواں ماہ عالمی سفارتی سرگرمیوں کا اہم مرکز بننے جا رہا ہے جہاں چینی صدر شی جن پنگ مختلف عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں عالمی کشیدگی، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی بات چیت متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ ماہ […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ایران کیساتھ ہے !جارجیا میلونی نے آبنائے ہرمز سے متعلق ایسا کیا کہہ دیا کہ دنیا پریشان ہوگئی

جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ چکی، عالمی معیشت کو سنگین خطرات لاحق ہے ۔ اٹلی کی وزیراعظم جارجیامیلونی نے آبنائے ہرمز کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کی معیشت […]

Read More
تازہ ترین دنیا

مصر میں ہر 16 سیکنڈ میں ایک بچے کی پیدائش

مصر میں آبادی کے نئے اعداد و شمار میں ایک سرکاری شماریاتی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے اندر آبادی کی تعداد 109 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ مصری اخبار الاہرام کے مطابق مصری مردم شماری کے ادارے نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک کی آبادی میں ایک ملین (10 لاکھ) […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

زمین نے خزانہ اگل دیا : میانمار میں 11 ہزار قیراط کا دیوہیکل یاقوت دریافت

میانمار میں کان کنوں نے ایک انتہائی نایاب اور بڑا یاقوت دریافت کیا ہے جسے ملک کی تاریخ کا دوسرا بڑا یاقوت قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ دریافت اپریل کے وسط میں روایتی نئے سال کے تہوار کے فوراً بعد منڈالے کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

شکارپور: باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق، دلہا دلہن سمیت 26افراد زخمی

میان جوگوٹھ لنک روڈ پر باراتیوں کی بس ٹائی راڈ ٹوٹنے سے کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں کئی قیمتی جانیں  ضائع ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق حادثے میں ایک بچے سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ افسوسناک واقعے میں دولہا اور دلہن سمیت 26 افراد زخمی بھی ہیں جنہیں فوری طور پر […]

Read More