Roze News

اچانک قسمت مہربان، شہریوں کی چاندی ہوگئی،پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست کمی،شہری خوشی سے نہال

اچانک قسمت مہربان، شہریوں کی چاندی ہوگئی،پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست کمی،شہری خوشی سے نہال

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں  میں مزید کمی کا اعلان کردیا،اوگرا نے نئی قیمتوں کا اعلامیہ جاری کردیا ۔

اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 2 روپے فی لیٹر سستا کر دیاگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 328 روپے فی لیٹر مقررہو گئی  جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت358 روپے فی لیٹر ہوگئی، نئی قیمتوں کا اطلاق 17نومبر کیلئے ہوگا۔