تازہ ترین دنیا

چین کا ثالثی کیلئے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہےکہ چین ثالثی کے لیے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجے گا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو  کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے تحمل اور اختلافات پُرامن طریقوں سے حل کرنے کے مؤقف […]

Read More
تازہ ترین دنیا

وہ لمحہ آ ہی گیا جس کا ہر کوئی ڈرتا تھا! پیوٹن کا یورپ کیلئے فیصلہ شگاف ڈال گیا، ٹرمپ ہکا بکا رہ گیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپ کو گیس کی فراہمی کے حوالے سے ایک انتہائی اہم فیصلہ کرتے ہوئے سپلائی لائنوں کی بندش کا اعلان کر دیا ہے ۔  تفصیلات کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک حالیہ اور تزویراتی بیان میں عالمی برادری بالخصوص یورپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری جنگ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 86 افراد گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع میں سیکیورٹی اداروں نے مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے 86 غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق یہ کارروائیاں شہر کے حساس مقامات، رہائشی علاقوں اور تجارتی مراکز میں کی گئیں جہاں شناختی دستاویزات اور رہائشی ریکارڈ کی باقاعدہ جانچ پڑتال کی […]

Read More
تازہ ترین دنیا

عراقی کردوں نے ایران پر زمینی حملہ شروع کردیا: امریکی حکام کا دعویٰ

امریکی حکام نے دعویٰ کیا کہ ایران پر عراقی کردوں نے زمینی حملہ شروع کردیا۔  امریکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ایک اہلکار نے کہا کہ ایک ہزار عراقی کردوں نے ایران کیخلاف زمینی کارروائی شروع کردی ہے اور ہزاروں کرد سرحد پار کر کے ایرانی علاقوں میں داخل ہوگئے۔ نیویارک ٹائمز کا کہنا […]

Read More
تازہ ترین

حملہ نہ کرتے تو 2 ہفتوں میں ایران ایٹمی ہتھیار بنا لیتا، ٹرمپ

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف حالیہ کارروائیوں کا بھرپور دفاع کیا اور دعویٰ کیا کہ اگر امریکہ حملہ نہ کرتا تو ایران دو ہفتوں کے اندر ایٹمی ہتھیار بنانے کی پوزیشن میں آجاتا۔امریکی صدر نے کہا کہ انہوں نے اقتدار میں آتے ہی امریکی […]

Read More
تازہ ترین

خود مختاری کا احترام لیکن امریکا کو جواب دینا ضروری ؛ ایران کا خلیجی ممالک کو پیغام

تہران :اسرائیل نے ایرانی صدر کے دفتر پر بڑا حملہ کردیا،ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جنگی صورت حال پر ہمسایہ خلیجی ممالک کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا کہ ہمارے پاس امریکی اور اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے سوا کوئی […]

Read More
تازہ ترین

رجیم چینج کی کوشش ہوئی تو اسرائیلی جوہری مرکز ہمارا ہدف ہو گا،ایران کی بڑی دھمکی

تہران :ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور امریکا نے اسلامی جمہوریہ میں رجیم چینج کی کوشش کی تو اسرائیل کے جوہری مرکز دیمونا کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے نیم سرکاری خبر رساں ادارے کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایک اعلیٰ ایرانی فوجی عہدیدار […]

Read More
تازہ ترین

افغان سرزمین کا پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال ناقابل قبول ، ہرخطرے کو ختم کرینگے: فیلڈ مارشل

راولپنڈی :چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پائیدار امن اسی صورت ممکن ہے جب افغان طالبان دہشت گردی اور دہشت گرد تنظیموں کی حمایت ترک کردیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وانا جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا جہاں […]

Read More
تازہ ترین

آبنائے ہرمز سے ایک بوند تیل نہیں جانے دیں گے: ایرانی پاسداران انقلاب کا اعلان

تہران :ایران کی پاسداران انقلاب نے کہا ہےکہ آبنائے ہرمز سے ایک بوند تیل نہیں جانے دیں گے۔ امریکی وزیر توانائی Chris Wright نے کہاہے کہ امریکی بحریہ جلد ہی آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو تحفظ فراہم کرے گی ۔ دوسری جانب جہازوں کو تحفظ دینےکے ٹرمپ کے بیان پر ایرانی پاسداران نے چیلنج […]

Read More
تازہ ترین

جنگی جہاز ڈوبنے پر ایران کا شدید ردعمل ’امریکا کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی‘

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے الزام لگایا ہے کہ امریکا نے ایرانی بحریہ کے جنگی جہاز IRIS Dena کو ڈبو کر سمندر میں سنگین ظلم کیا ہے اور اس کے نتائج امریکہ کو بھگتنا پڑیں گے۔ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ امریکی کارروائی ایران […]

Read More