پاکستان تازہ ترین دنیا

افغانستان مشکل وقت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے، افغان سفیر کی اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد

پاکستان میں افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ افغانستان مشکل وقت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ پاکستان میں افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے پہنچے اور  ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پراظہار […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

آیت اللہ خامنہ ای کے قریبی ساتھی بھی اسرائیلی حملے میں شہید

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک فضائی حملے میں ایران کے سپریم لیڈر کے ساتھی اصغر حجازی کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے اصغر حجازی آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر کے چیف آس اسٹاف، اہم ترین کمانڈر، سپریم لیڈر کے نہایت قریبی ساتھی اور بااثر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پشاور، نوشہرہ اور چارسدہ میں افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز، 2 ہزار سے زائد گرفتار

14 فارن ایکٹ کے تحت پشاور، نوشہرہ اور چارسدہ میں افغان مہاجرین کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا گیا، جس کے دوران مجموعی طور پر تقریباً 2 ہزار افغان شہریوں کو حراست میں لیا گیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق گرفتار افراد کو تینوں اضلاع کے مقامی مجسٹریٹ کی عدالتوں میں پیش کیا گیا، جہاں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بھارت میں تیل کی قیمت نہیں بڑھائی گئی ، پھر پاکستان میں قیمتیں بڑھانے کی اتنی جلدی کیوں ؟غریدہ فاروقی نے سوال اٹھا دیا

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کے اعلان کے بعد اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے بھی سوال اٹھا دیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر غریدہ فاروقی نے لکھا کہ آبنائے ہرمزکی بندش سے جو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھی ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر بھارت جو80 فیصدسے زیادہ […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ڈوین جانسن کی افطار میں شرکت کی ویڈیو وائرل، کیا اسلام قبول کرلیا؟

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ڈوین جانسن ’’دی راک‘‘ کی مبینہ افطار تقریب میں شرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس پر صارفین کے متنضاد تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ ڈوین کی افطار کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اداکار نے اسلام قبول کرلیا ہے جبکہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا: روسی میڈیا

روسی میڈیا نے ماہرین کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا۔ روسی میڈیا نےیہ بات گلوبل انرجی امور کے ماہر ڈاکٹر ممودہ سلامے کے حوالے سے کہی۔ رپورٹ کے مطابق 7 لاکھ 33 ہزار  بیرل روسی خام تیل جلد پورٹ قاسم بندرگاہ […]

Read More
تازہ ترین

اس وقت جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ دہائیوں میں سب سے زیادہ ہے، اقوام متحدہ

  نیویارک :اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ اس وقت جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ دہائیوں میں سب سے زیادہ ہے۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ دنیا میں امن کے خواب کو خطرہ ہے ، عالمی رہنما کشیدگی میں کمی کے لیے اقدامات کریں۔ انہوں نے یہ […]

Read More
تازہ ترین

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی تحقیقات میں ایران کی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

نیویارک :امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی تحقیقات میں ایران کی جنگی کامیابیوں کی تصدیق کی گئی ہے۔سی این این کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے جنگ کے آغاز میں ہی اردن میں جدید ترین تھاڈ سسٹم کا ریڈار تباہ کردیا تھا، متحدہ عرب […]

Read More
تازہ ترین

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے عوام گزشتہ 78برس سے بھارتی جبر واستبداد کا شکار

اسلام آباد (اے پی پی):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے عوام گزشتہ 78برس سے بھارتی جبر واستبداد کا شکار ہیں ، کشمیری بھارتی قبضے میں جہنم جیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ بھارتی فورسز کے ہاتھوں مسلسل غیر قتل وغارت، بلاجواز گرفتاریوں اور دیگر چیرہ دستوں نے کشمیریوں کو ذہنی صحت کے لحاظ […]

Read More
تازہ ترین

خامنہ ای کے بیٹے قبول نہیں؛ایران میں اپنی پسند کی حکومت بنانا چاہتا ہوں؛ ٹرمپ

نیویارک :امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ ایران کے اگلے رہنما کے انتخاب کے عمل میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی نئی قیادت کے انتخاب میں میرا ذاتی طور پر شامل ہونا ضروری ہے […]

Read More