صرف پانچ ہزار میں الیکٹرک بائیک کیسے حاصل کریں؟ نئی اسکیم
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوجوانوں کے لیے نئی الیکٹرک بائیک اسکیم متعارف کروادی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے الیکٹرک بائیک اسکیم اہم قدم ہے۔ الیکٹرک بائیک کی کل مالیت ایک لاکھ 75 ہزار روپے ہے جبکہ 30 فیصد سبسڈی پر 52 […]