تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری، موسم سرد

پشاور:مغربی سسٹم کے زیر اثر خیبر پختون خوا کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔پشاور شہر و نواح میں موسم سرد ہوگیا، گزشتہ روز ہونے والی تیز بارش سے موسم میں تبدیلی آگئی۔ بارش سے جاتی ہوئی سردی دوبارہ لوٹ آئی۔ چترال لوئر کے علاقے گرم چشمہ میں […]

Read More
تازہ ترین

جنگ بندی کیلئےکبھی نہیں کہا،جب تک ضرورت پڑی اپنے دفاع کیلئےتیار ہیں: ایران

تہران :ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےکہا ہےکہ ایران نے امریکا سے جنگ بندی کے لیے کبھی نہیں کہا، جب تک ضرورت پڑی ایران اپنے دفاع کے لیے تیار ہے۔امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےکہا کہ ایران نے اب تک نہ تو کسی قسم کے مذاکرات کی خواہش […]

Read More
تازہ ترین

افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش : وزارت اطلاعات

اسلام آباد: وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ ‏ افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے ۔وزارت اطلاعات کے مطابق افغان طالبان حکومت نے جان بوجھ کر ضلع باجوڑ میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، حملے میں 4 بے گناہ شہری شہید اور 5 سالہ […]

Read More
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملی تو نیٹو کا انجام برا ہوگا، ٹرمپ کی سخت وارننگ

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اتحادی ممالک اہم عالمی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو کھلوانے اور محفوظ بنانے میں امریکا کی مدد نہ کریں تو نیٹو کا مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے۔برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اس وقت ایران کے ساتھ رابطے […]

Read More
تازہ ترین

آبنائے ہرمز بحران: ٹرمپ کی جنگی جہاز بھیجنے کی اپیل، برطانیہ، فرانس، جاپان اور آسٹریلیا کا انکار

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے مختلف ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی بحریہ کے جنگی جہاز امریکا کے ساتھ بھیجیں تاکہ اہم عالمی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو کھلا رکھا جا سکے۔ تاہم اب تک کسی بھی ملک نے اس تجویز پر واضح طور پر رضامندی ظاہر نہیں کی۔ ٹرمپ نے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کہا تھا نا، چین جو کہتا ہے وہ کر کے دکھاتا ہے! چین نے شہید ایرانیوں کے اہلِ خانہ کے لیے شاندار اعلان کر دیا

چین نے امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی طلبہ کے والدین کے لیے ہنگامی بنیادوں پر مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنا کی جانب سے 2 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد دی جائے گی۔ یہ امدادی رقم باقاعدہ طور پر […]

Read More
تازہ ترین کھیل

بنگلادیش نے پاکستان کو دلچسپ مقابلےکے بعد11رنز سے شکست دیکر سیریز جیت لی

تین ون ڈے میچز  کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے  291 رنز  کا ہدف دے دیا۔ میزبان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں پر 290 رنز بنائے۔ بنگلادیش کے  باز تنزید حسن نے 107 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ لٹن داس نے 41، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ٹرمپ مشکل میں! ایران کیخلاف جنگ پر سوئٹزرلینڈ نے صاف انکار کر دیا،دوٹوک جواب دیدیا

سوئٹزرلینڈ نے ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ ایران جنگ سے براہِ راست منسلک امریکی فوجی پروازوں کو ملک کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ دوسری جانب ایران نے علاقائی ممالک کو امریکی فالس فلیگ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اس سال رمضان المبارک 30 دنوں پر مشتمل ہونے کی پیش گوئی

ماہر فلکیات نے اس سال رمضان المبارک 30 دنوں پر مشتمل ہونے کی پیش گوئی کردی۔ ماہرفلکیات فہیم ہاشمی کاکہنا ہےکہ عیدالفطر 21 مارچ بروزہفتہ ہونےکا امکان ہے،چاندجمعرات 19 مارچ کوصبح 6 بجکر 23 منٹ کو پیداہوگا،کراچی میں غروب آفتاب کےوقت چاند کی عمر12گھنٹے19 منٹ ہوگی۔ فہیم ہاشمی کاکہنا ہےکہ اسلام آباد میں غروب آفتاب […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ماہ شوال کا چاند دیکھنے کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

ماہ شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہو گا، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاداجلاس کی صدارت کریں گے۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ایوان اوقاف میں منعقد کیا جائیگا،اجلاس […]

Read More