Roze News

پیٹرول کی قیمت میں کمی ! وفاقی وزیر نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام تک پہنچانے کے لیے فارمولا تیار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں […]

کروڈ آئل کی قیمت مزید گر گئی، پاکستان میں پٹرول، ڈیزل 28 فروری سے پہلے والی سطح پر جائیں گے؟

شہریوں کیلئے بری خبر! پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بند کرنے کے میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ پر دستخط ہوتے ہی کروڈ آئل کی قیمت مزید گر گئی۔ امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہونے کے بعد خام تیل کی انترنیشنل مارکیٹ میں قیمت مزید گر گئی ہے ۔ آج جمعرات کے روز نیویارک […]

بڑی خوشخبری: نئی سرکاری بھرتیوں کی منظوری

سرکاری ملازمتوں کےلیے عمر کی حد

 بے روزگار پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ سیکڑوں نئی سرکاری اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی پولیس (اسلام آباد پولیس) میں سیکڑوں نئی اسامیوں کی منظوری کے ساتھ ان پر بھرتیوں کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس میں ایک ہزار 934 نئی اسامیوں کی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کا سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کی تقریب میں شرکت کے لیے شیڈول دورہ منسوخ کردیا گیا۔  وزیراعظم شہباز شریف آج رات سوئٹزرلینڈ روانہ ہورہے تھے تاہم ایران اور امریکا کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب الیکٹرانک طور پر منعقد ہونے کے باعث دورہ منسوخ کیا […]

طورخم بارڈر تجارتی گزرگاہ کھول دی گئی

طورخم بارڈر تجارتی گزرگاہ کھول دی گئی

خیبر میں طورخم بارڈر تجارتی گزرگاہ عارضی طور پر کھول دی گئی ہے جس کے بعد افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی ٹرانزٹ ٹرکوں کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سٹم حکام کے مطابق افغانستان میں موجود پاکستانی کارگو گاڑیوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور خالی ٹرانزٹ ٹرک مختلف […]

شدید گرمی کے بعد موسم کا بڑا یوٹرن، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جبکہ پی ڈی ایم اے نے تیز ہواؤں، ژالہ باری اور آسمانی بجلی کے باعث ممکنہ نقصانات سے خبردار کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا […]

قیمتوں میں کمی کی امیدیں روشن، پیٹرول صارفین کا جمعہ کا انتظار بڑھ گیا

پیٹرول، ڈیزل مہنگا یا سستا؟ انتظار کی گھڑیاں ختم، نوٹیفکیشن بھی جاری

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان سے قبل عوام کی نظریں جمعہ کے روز ہونے والے حکومتی فیصلے پر مرکوز ہیں، جبکہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی امیدیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ اتار چڑھاؤ کے بعد […]

تفتان بارڈر سے تجارت کی راہیں کھل گئیں، پاک ایران تجارتی ویزا بحال،تاجروں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

تفتان بارڈر سے تجارت کی راہیں کھل گئیں، پاک ایران تجارتی ویزا بحال،تاجروں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

پاکستانی تاجروں کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں تقریباً ایک سال بعد تفتان بارڈر پر تجارتی ویزا سہولت دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ بلوچستان ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے بعد پاک ایران سرحدی تجارت کا نیا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔ اس فیصلے کو […]

تین دن اضافے کے بعد گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کاہوگیا ؟جانئے

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

مسلسل تین روز تک اضافے کے بعد ملک بھر کی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے خریداروں کو جزوی ریلیف ملا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2,300 روپے کمی کے بعد 452,936 روپے ہو […]

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

معزول وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی فوری بازیابی کیلیے آئینی درخواست دائر

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے ریاستی اداروں پر مبینہ گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے سے متعلق مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کے دوران وزیراعلیٰ کی عدم حاضری پر […]