Roze News

آج عوام کو بڑا ریلیف ملے گا؟ پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان متوقع

حکومت کا پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان

ملک بھر کے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کی خوشخبری ملنے کا امکان ہے، کیونکہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آج نئی قیمتوں کے اعلان کی توقع کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی […]

سپریم کورٹ کے تمام ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس ڈبل ، نوٹیفکیشن جاری

سپریم کورٹ کے تمام ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس ڈبل ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصداضافہ کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ کے ملازمین کی یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا، گریڈ […]

امریکا ایران معاہدہ: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پربطور ثالث دستخط کردیے

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پربطور ثالث دستخط کردیے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پربطور ثالث دستخط کردیے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آبادمفاہمتی یادداشت پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود […]

امریکا کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا اہم بیان سامنے آ گیا

مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں، توجہ دفاع پر، ایران کا دو ٹوک اعلان

تہران:ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے معاہدے کی تفصیلات اور آئندہ کے سفارتی لائحہ عمل پر اہم وضاحتیں جاری کی ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ معاہدے کے متن پر دونوں ممالک […]

وفاقی وزیر کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ، اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میںآج پھر بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نیچے آنے سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر بیان دیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم، فیلڈ […]

امریکا ایران معاہدے کا نام ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ رکھا گیا؛ مزید تفصیلات آگئیں

'تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، پاکستان کا خطے میں کشیدگی میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد:امریکی حکام نے ایران کے ساتھ طے پانے والی 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت کی مزید تفصیلات سے آگاہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ معاہدے کی اس دستاویز کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا نام دیا گیا ہے جس کا مقصد ایران […]

ایرانی صدر نے اپنے اور ٹرمپ کے دستخط شدہ معاہدے کی کاپی میڈیا کے ساتھ شیئر کر دی

ایرانی صدر نے اپنے اور ٹرمپ کے دستخط شدہ معاہدے کی کاپی میڈیا کے ساتھ شیئر کر دی

تہران:ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کی کاپی میڈیا کے ساتھ شیئر کر دی جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھی دستخط موجود ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ بین الاقوامی سطح پر دو ملکوں کے درمیان ہونے والا معاہدہ الیکٹرانک دستخط کے […]

ایران اچھا برتاؤ کرے گا تو 300 ارب ڈالر کے فنڈ تک رسائی حاصل کرسکتا ہے: ٹرمپ

اسرائیل کو ایرانی حملوں سے بچانے کے لیے وسائل ناکافی ہیں: امریکی جنرل کا حکومت کو انتباہ

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے 300 ارب ڈالر کے فنڈ کو اس کے اچھے برتاؤ سے مشروط کردیا۔ایک بیان امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ حتمی معاہدے کے لیے 60 دن کی مدت کوئی مشکل ڈیڈ لائن نہیں، امریکی فوج کچھ عرصے تک خلیج میں موجود رہے گی۔ امریکی اور […]

امریکا اور ایران نے جنگ ختم کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، معاہدہ نافذ العمل

امریکا اور ایران نے جنگ ختم کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، معاہدہ نافذ العمل

تہران :واشنگٹن: امریکی حکام نے امریکی ویب سائٹ کو بتایا ہے کہ امریکا اور ایران نے جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو کھولنے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر مقررہ وقت سے پہلے ہی دستخط کر دیے ہیں، اور یہ معاہدہ اب نافذ العمل ہو چکا ہے۔امریکا اور ایران کے صدور نے مفاہمتی یادداشت پر […]

’دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو سلام‘ طارق عزیز کی چھٹی برسی آج منائی جا رہی ہے

’دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو سلام‘ طارق عزیز کی چھٹی برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستانی ٹیلی ویژن کی تاریخ کے ناقابلِ فراموش نام، معروف براڈکاسٹر، کمپیئر، اداکار، ادیب، شاعر اور سیاستدان طارق عزیز کی چھٹی برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ اپنی منفرد آواز، اندازِ گفتگو اور پاکستان سے محبت کے باعث طارق عزیز آج بھی لاکھوں مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ طارق عزیز […]