مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری،20 جون سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: 20جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی اور مشرقِ وسطیٰ میں جغرافیائی و سیاسی کشیدگی میں نرمی کے بعد وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر […]
امریکا ایران معاہدے کے باوجود اسرائیل اپنی فوج لبنان سے نہیں نکالے گا، نیتن یاہو

تل ابیب :اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے ہوجانے کے باوجود لبنان سے اپنی فوجیں واپس بلانے سے صاف انکار کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کا اعلان اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک سرکاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے دوٹوک […]
معاہدے پر دستخط کے بعد آبنائے ہرمز سے 12.5 ملین بیرل تیل کی ترسیل ہوئی؛ امریکی نائب صدر

نیویارک :امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں اہم نکات اُٹھائے ہیں جس کا براہ راست تعلق مشرق وسطیٰ کی پیچیدہ صورت حال سے ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بتایا کہ مفاہمتی یادداشت پر […]
امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایران پر عائد بحری ناکہ بندی ختم کردی

نیویارک :امریکی فوج کے مشرقِ وسطیٰ میں ذمہ دار کمانڈ (سینٹکام) نے تصدیق کی ہے کہ صدر ٹرمپ کے حکم پر آج ایران کی بندرگاہوں سے آنے اور جانے والی تمام بحری آمدورفت پر عائد ناکہ بندی ختم کردی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سینٹکام کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی افواج […]
امریکا سے معاہدے پر متفق نہیں تھا، اپنے صدر کی یقین دہانی پر منظوری دی؛ ایرانی سپریم لیڈر

تہران :سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مستقبل میں آمنے سامنے مذاکرات کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوگا کہ ایران دشمن کا مؤقف قبول کر لے گا۔ایرانی سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری تحریری بیان میں رہبر معظم مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ امریکا کے ساتھ براہِ راست […]
ایران امریکا مذاکرات اچانک معطل، وائٹ ہاؤس نے تصدیق کردی

تہران :ایران اور امریکا کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے طے شدہ مذاکرات اچانک منسوخ کر دیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ نہیں جارہے۔ دوسری جانب سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے بھی آج طے شدہ مذاکرات کی منسوخی کی تصدیق […]
کرنسی مارکیٹ بدل گئی، ریال کی قدر میں تیزی سے اضافہ ، ڈالر کی قیمت نیچے آگئی

کرنسی مارکیٹ میں بڑی ہلچل، ریال کی قدر میں تیزی سے اضافہ، ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور امن معاہدے سے متعلق پیش رفت کے بعد کرنسی مارکیٹ میں غیر معمولی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں اضافہ جبکہ امریکی […]
حافظ حمداللہ کی گاڑی حادثے کا شکار، خاتون سمیت 2 بچے زخمی،ہسپتال منتقل

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی-8 میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینیٹر حافظ حمداللہ کی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون اور دو بچے زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت گاڑی سینیٹر حافظ حمداللہ کے بیٹے کے زیرِ استعمال تھی۔ تصادم کے فوراً بعد […]
بیوی کو 120 مردوں کیساتھ جنسی تعلق پر مجبور کرنے والے شوہر کو قید کی سزا

سویڈن کی ایک عدالت نے اپنی بیوی کو دھمکیوں، تشدد اور کڑی نگرانی کے ذریعے 120 سے زائد مردوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے پر مجبور کرنے والے 61 سالہ شوہر کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے مشرقی ساحلی شہر ہارنوسینڈ کی ضلعی عدالت نے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55روپے فی لیٹر سے زائد کمی ہونے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55روپے فی لیٹر سے زائد کمی ہونے کا امکان،وزیراعظم کی وفاقی وزیر پٹرولیم کو 7 مارچ کو کیے گئے اضافے کا ازالہ کرنے کی ہدایت، پٹرولیم ڈویژن، پی ایس اور اوگرا نے پیپر ورک تیار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی وزیر پٹرولیم کو 7 مارچ کو […]