Roze News

سہ ملکی ون ڈے سیریز: عرفات منہاس کی آل راؤنڈکارکردگی، پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: عرفات منہاس کی آل راؤنڈکارکردگی، پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں عرفات منہاس کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلےگئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 […]

میں گاڑی میں جاتی ہوں تو مجھے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ خواتین اسکوٹیز اور رکشے چلاتی ہیں، مریم نوازشریف

میں نے میڈیسن چھوڑ کے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کیا، تعلیم ابھی مکمل نہیں ہوئی تھی کیونکہ شادی کم عمری میں ہو گئی، ذاتی کامیابی کوئی چیز ہوتی ہے، دیکھیں آج میں کہاں کھڑی ہوں، مریم

ایک طالبہ صبح یونیورسٹی جاتی اور شام کو کیب چلاتی ہے، وہ کہتی کیب اس لئے چلاتی ہوں کہ امن وامان کی صورتحال اچھی ہوگئی ہے، خواتین اور بچوں کیخلاف جرائم میری ریڈ لائن ہیں، وزیراعلی پنجاب وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں گاڑی میں جاتی ہوں تو مجھے دیکھ کر […]

مولانا فضل الرحمان نے نئے عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا

مولانا فضل الرحمان نے نئے عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے 2024 کے جنرل الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے نئے عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ 2024 کے عام انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہیں، ملک میں دوبارہ فوری اور شفاف انتخابات کروائے جائیں۔ انہوں […]

امریکا ایران جنگ: فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

امریکا ایران جنگ: فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے۔ خبر ایجنسی رائٹرز نے ایرانی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے ہیں۔ اہم دورے میں فیلڈ مارشل ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے جب کہ اس دورے میں دوطرفہ تعاون، اہم امور اور خطے […]

برطانیہ کا حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کے تحفظ کیلئے لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ

ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

برطانوی حکومت نے حوثی باغیوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے خلاف سعودی عرب کے دفاع میں مدد کے لیے اپنے لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تعیناتی سعودی عرب کے لیے ’اضافی دفاعی فوجی تعاون‘ کا حصہ ہے۔  […]

‘سہیل آفریدی کو شاہی مہمان خانے میں رکھا گیا ہے’؛ خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر وفاق و پولیس کو نوٹس جاری

'سہیل آفریدی کو شاہی مہمان خانے میں رکھا گیا ہے'؛ خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر وفاق و پولیس کو نوٹس جاری

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ اور سکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کے ساتھ ساتھ معزول وزیراعلی سہیل کان آفریدی کی بازیابی کی درخواست پر وفاقی حکومت، اٹارنی جنرل، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ عدالت عالیہ نے سہیل آفریدی […]

فرانس میں مظاہرے ہوئے کسی نے گولی نہیں چلائی ،ہم جلوس نکالتے ہیں یہ سیدھی سر میں گولیاں مارتے ہیں ، محمود خان اچکزئی

فرانس میں مظاہرے ہوئے کسی نے گولی نہیں چلائی ،ہم جلوس نکالتے ہیں یہ سیدھی سر میں گولیاں مارتے ہیں ، محمود خان اچکزئی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے چیئرمین اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران قاتل ہیں جو اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے پرامن جلوسوں پر سیدھی گولیاں چلاتے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دنیا کے دیگر ممالک کی […]

بچہ ان پڑھ نہ رہ جائے اس لیے یتیم خانے داخل کرایا تھا، مقتول وسیم کے نانا کا بیان

بچہ ان پڑھ نہ رہ جائے اس لیے یتیم خانے داخل کرایا تھا، مقتول وسیم کے نانا کا بیان

جب وسیم کا والد فوت ہوا اور اس کی والدہ نے دوسری شادی کی، جس کے بعد بچے کو یتیم خانے چھوڑ کر آیا تھا تاکہ پڑھ جائے، 15 سالہ مزدور وسیم عباس کے بزرگ نانا کی گفتگو وسیم کے والد کے انتقال اور والدہ کی دوسری شادی کے بعد اسے یتیم خانے چھوڑ آیا […]

بیرون ممالک21ہزار سے زائد پاکستانی جیلوں میں قید، سعودی عرب میں سب سے زیادہ تعداد

پاکستانی جیلوں میں قید

بیرون ممالک21ہزار سے زائد پاکستانی جیلوں میں قید، سعودی عرب میں سب سے زیادہ تعداداسلام آباد: قومی اسمبلی میں انکشاف کیا گیا ہےکہ 21 ہزار سے زائد پاکستانی بیرون ممالک جیلوں میں ہیں۔دنیا کے مختلف ممالک میں قید پاکستانی قیدیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ طاہرہ اورنگزیب کے سوال پر وزیر خارجہ […]

سہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے: طارق فضل

سہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے: طارق فضل

اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امورطارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر مذاکرات شروع ہوئے، ہمیں کافی امید تھی کہ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے دوران […]