Roze News

اگر ٹائیگر کے ساتھ ایسا ہو سکتا ہے تو کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے: سنیل شیٹی

سنیل شیٹی

بالی وڈ کے سینئر اداکار سنیل شیٹی نے اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں سنیل شیٹی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پوری دنیا ٹائیگر اور جیکی دادا سے محبت کرتی ہے اور اگر ان […]

سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی بازیابی کیس، پشاور ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

پشاور ہائیکورٹ

پشاورہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی سمیت دیگر بازیابی کے کیسز میں عدالت نے وفاقی حکومت، چیف سیکرٹری سمیت دیگرفریقین کو نوٹسزجاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد علی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیسز کی سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے عدالت […]

دہشتگردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا، ہم دہشتگردی کیخلاف ریاست کیساتھ ہیں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہم دہشتگردی کے خلاف ریاست کے ساتھ ہیں لیکن دہشتگردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذکے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت میں دلائل دیتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دہشتگردی ناسور ہے […]

ایران اور روس کے درمیان تعاون تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے، عباس عراقچی

ایران اور روس کے درمیان تعاون تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعاون تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے اور دونوں ممالک نے اس سے پہلے کبھی اتنے قریبی تعلقات کے ساتھ کام نہیں کیا۔ عراقچی نے یہ بیان منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیا۔ […]

’پیرس بہت جلد مسلم شہر بن جائے گا‘، فرانس میں بدامنی پر ٹرمپ کا متنازع بیان سامنے آگیا

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں حالیہ احتجاج، ہنگاموں اور لوٹ مار کا ذمہ دار تارکینِ وطن کو قرار دیتے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون پر تنقید کی ہے اور دعویٰ کیا کہ پیرس بہت جلد ایک ’مسلم شہر‘ بن جائے گا اور میکرون کو فرانس کی سرحدیں بند کرنے کا مشورہ دیا۔ خبر […]

سونا خریدنے والوں کیلئے بڑی خبر!ہزاروں روپے قیمت میں بڑی کمی

سونا

کراچی: عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کا بھاؤ مستحکم رہا۔آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3600 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 35 ہزار 436 روپے پر آگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3086 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 73 […]

چاند سکڑنےلگا!ایسا کیا ہوا؟سائنسدانوں کی نئی تحقیق نے سب کوچونکا دیا

چاند سکڑنے لگا، 10 ہزار سے زیادہ نئی فالٹ لائنز کی نشاندہی

نیویارک:چاند کی سطح پر 10 ہزار سے زیادہ نسبتاً نئی فالٹ لائنز (دراڑوں) کی نشاندہی کی گئی۔14 اکتوبر 2026 کو سائنسی جرنل دی پلینیٹیری سائنس جرنل میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق نے چاند کے سکڑنے کے عمل پر روشنی ڈالی ہے اور اب تک کا سب سے مفصل اندازہ پیش کیا ہے کہ […]

8 ایم این اے غائب ہیں، ہمیں بتایا جائے کہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ کہاں ہے؟ محمود اچکزئی

محمود اچکزئی نے پرائم منسٹر کو اپنے دفتر میں چائے پر آنے کی دعوت دے دی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے آزادانہ و منصفانہ الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ 8 ایم این اے غائب ہیں، ہمیں بتایا جائے کہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ کہاں ہے؟انہوں نے مزید کہا کہ آپ یہاں بولنے تک […]

عسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلاب

ترجمان پاسداران انقلاب

تہران: ایران کی پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے دعویٰ کیا ہے کہ فورس کی عسکری صلاحیتیں ماضی کے مقابلے میں کم از کم ڈیڑھ گنا بڑھ چکی ہیں جبکہ جنگ میں شدت آنے کی صورت میں پاسداران انقلاب کے پاس مخالفین کو حیران کرنے والے نئے ہتھیار اور صلاحیتیں موجود ہیں۔ […]

پی ٹی آئی کی 13 سالہ کرپٹ حکومت کی عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی

سپتال منتقلی

پاکستان تحریک انصاف کی 13 سالہ کرپٹ حکومت کی عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی سامنے آ گئی۔خیبرپختونخوامیں پی ٹی آئی دور حکومت میں محکمہ تعلیم میں صرف ایک سال کے دوران 92 کروڑ روپے کی مبینہ بے ضابطگیاں رپورٹ ہوئیں۔ اس عرصے کے دوران شہرام ترکئی صوبائی وزیر تعلیم تھے۔ ایک سال کے […]