ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کی سکیورٹی بھی مزید سخت کردی گئی

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے حالیہ واقعے اور گینگسٹرز کی جانب سے ملنے والی سنگین دھمکیوں کے بعد سپر اسٹار سلمان خان کو سکیورٹی بھی مزید سخت کردی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کے روز ممبئی ائیرپورٹ آمد کے موقع پر سلمان خان کے گرد متعدد مسلح محافظوں کا پہرا تھا […]
مارکو روبیو کا پاکستان کے معاملے پر بھارت کے مؤقف کی تائید سے انکار

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے معاملے پر بھارت کے مؤقف کی تائید سے انکار کر دیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ پاکستان جوہری ہتھیاروں کاحامل ملک ہے، اسکے ساتھ تعلقات رکھنا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ جغرافیائی لحاظ سے پاکستان کے ساتھ رابطے برقرار […]
پاکستان کا اگلے سال بھارت میں ہونیوالے اوور 50 کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کرنےسے انکار

کراچی: پاکستان نے بھارت میں شیڈول اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی اوور 50 کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے حکومتی اجازت نہ مل سکی۔ اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 23 جنوری سے 7 فروری 2027 تک حیدرآباد دکن میں شیڈول ہے۔ پاکستان […]
ملتان میں یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک

بہاولپور: ملتان میں یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم توقیر نذیر سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔حکام کے مطابق ملزم نے پیر کے روز کار کی ٹکر سے 15 سالہ لڑکے کو کچل دیا تھا، مقتول یتیم بچہ وسیم عباس ملزم توقیر کے غیر انسانی رویے سے تنگ […]
پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ رابطے جاری ہیں: عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اب بھی قطر اور پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کوئی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہیں، بلکہ یہ ایران اور عمان کی علاقائی سمندری حدود میں واقع ہے۔ انہوں نے […]
ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنے کی پیشگوئی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ جلد ختم ہونے کی پیشگوئی کر دی اور دعویٰ کیا کہ جنگ ختم ہوتے ہی تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آ جائیں گی۔امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل […]
چار دن کی چاندنی، پھر اندھیری رات! پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری

چار دن کی چاندنی، پھر اندھیری رات! پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری حکومت نے گزشتہ روز کمی کے بعد آج پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 53 […]
تحریک انصاف میں اب بھی اتنی جان ہے کہ لانگ مارچ کر کے حکومت گرا سکتی ہے: اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا کہ تحریک انصاف میں اب بھی اتنی جان ہے کہ وہ لانگ مارچ کر کے حکومت گرا سکتی ہے لیکن امن کی خاطر کارکنوں کو فی الحال سڑکوں پر نہ آنے اور انتظار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسد قیصر نے کہا بلیو […]
اپوزیشن لیڈرکہتے اسپیکر کو تسلیم نہیں کرتا، لیکن ان کے دستخط سے عہدے کو سنبھالا ہوا، رانا ثناء اللہ

اگر آپ اسپیکر کے چیمبر میں جانا گوارہ نہیں کرتے،توبھئی! عہدہ کیوں سنبھالا ہوا، مراعات کیوں لے رہے ہو؟ وفاقی مشیر سیاسی امور کی محمود خان اچکزئی پر تنقید وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈرمحمود اچکزئی کہتے اسپیکر کو تسلیم نہیں کرتا، لیکن ان کے دستخط […]
گورنر نہیں، صدر اور وزیراعظم کے عہدے کا مطالبہ کروں گا، مولانا فضل الرحمان

پاکستان کو خطے کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پالیسیاں بنانی چاہئیں، مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں پریس بریفنگ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد بنائی جانے والی کونسل میں شمولیت سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ […]