سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں، دہشتگرد اور سہولت کار دونوں کیخلاف کارروائی ہوگی، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ ایپکس کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گرد اور سہولت کار دونوں کےخلاف کارروائی ہوگی اور سابق وزیراعلیٰ کے بارے میں بتایا کہ سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستقبل کے حوالے سے کچھ […]
گورنرراج اور ایمرجنسی لگا کر آپ نے ہمارے مینڈیٹ سے بنا قلعہ تو لے لیا لیکن یہ کب تک رکھیں گے؟ بیرسٹر گوہر خان

یہ قلعہ عمران خان اور ہمارے لوگوں کا ہے، خیبرپختونخوا میں اگر طویل غیرآئینی انتظام کا منصوبہ ہے تو یہ ناقابلِ قبول ہوگا، دہشت گردی کے خاتمے پر کوئی دو رائے نہیں ہوسکتی، چیئرمین پی ٹی آئی کی گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ گورنرراج اور ایمرجنسی […]
تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج رات بالائی/وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی/وسطی خیبرپختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روزبالائی پنجاب، […]
پاکستان ایل پی جی کے دو بحری جہاز پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

ایس ایس جی سی کےٹرمینل پر یانیس نامی جہاز نے 4250 میٹرک ٹن ایل پی جی آف لوڈ کر دی ایل پی جی کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آگئی، عمان سے ایل پی جی لے کر آنے والے دو بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے، جس کے بعد کل سے ایل پی جی کی قیمتوں […]
ملائکہ اروڑا برقع پہن کر مسجد پہنچ گئیں، تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ملائکہ اروڑا اس سے قبل بھی اپنی ذاتی زندگی اور تعلقات کے باعث خبروں میں رہی ہیں۔ بولی ووڈ اداکارہ اور گلیمرس ماڈل ملائکہ اروڑا متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں واقع شیخ زاید گرینڈ مسجد پہنچیں، جہاں وہ برقع پہنے اور سر ڈھانپے نظر آئیں۔ انہوں نے اس کی ویڈیو اور تصاویر انسٹاگرام […]
مالک کے انتقال کے باوجود برسوں سے اسپتال کے باہر اسکا انتظار کرنیوالا مرغا

ویسے تو کتوں کو سب سے زیادہ وفادار جانور قرار دیا جاتا ہے مگر بولیویا میں ایک مرغے نے لوگوں کو دنگ کر دیا ہے۔ جنوبی امریکی ملک بولیویا میں ایک مرغا برسوں سے اس اسپتال کے باہر موجود ہے جس کے اندر اس کے مالک کا انتقال ہوا تھا۔ جی ہاں واقعی یہ مرغا […]
لسبیلہ ؛ وین اور بس میں تصادم، 12 افراد جاں بحق

لسبیلہ میں اوتھل زیروپوائنٹ کے مقام پر وین اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اوتھل زیروپوائنٹ کے مقام بس وین سے ٹکرا گئی، حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق […]
مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر؛ چینی سستی ہوگئی

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبرآگئی ، شہر قائد میں چینی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ ہول سیل مارکیٹ میں چینی چھ روپے جبکہ ریٹیل میں دس روپے فی کلو سستی ہوگئی ہے۔ ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت ایک ہفتے کے دوران ایک سو پچاس سے کم ہوکر ایک سو چالیس روپے فی […]
جیب میں رکھا موبائل فون پھٹنے سے نوجوان جاں بحق

بھارت میں اترپردیش کے مظفر نگر میں جیب میں رکھا موبائل فون اچانک پھٹنے کے نتیجے میں ایک نوجوان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ واقعہ پیر کی شام ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباً 25 کلومیٹر دور بھوپا پولیس اسٹیٹس کے رحمت پور گاؤں میں وہلنا چوک کے قریب […]
کوئی سیاسی جماعت جو خلوص کے ساتھ فورسز کے ساتھ کھڑی نہیں ہوتی وہ مائنس ہوجائےگی: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ کوئی سیاسی جماعت جو خلوص کے ساتھ فورسز کے ساتھ کھڑی نہیں ہوتی وہ مائنس ہوجائےگی۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ گورنر کے پی نے 160 ارب روپےکا تقاضا کیا جس کی وزیراعظم نےفوری منظوری دی، خیبرپختونخوا سے دہشتگردی کا […]