پنجاب حکومت نے لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری داخلہ احمد جاوید کی زیر صدارت بسنت کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور میں محفوظ بسنت 12، 13 اور 14 مارچ 2027 کو منائی جائے گی۔سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ شہر میں کسی غیر محفوظ چھت پر […]
مذہب میں دلچسپی نہیں لیتی، مسلمان ہوں لیکن نماز نہیں پڑھتی: شبانہ اعظمی

بھارت کی سابقہ اداکارہ اور نغمہ نگار جاوید اختر کی اہلیہ شبانہ اعظمی نے کہا ہےکہ وہ مسلمان ہیں لیکن نماز نہیں پڑھتیں۔ حال ہی میں شبانہ اعظمی نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مذہب سے متعلق بھی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد atheist)خدا کو نہ ماننے والے) تھے اور […]
امریکی سفارتخانے کی جانب سے اسلام آباد میں پہلی شاہکار فنکار نمائش کا افتتاح

اسلام آباد: امریکی سفارتخانے، یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان یعنی یو ایس ای ایف پی اور پاکستان یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک کی جانب سے بائیس اکتوبرکو اسلام آباد میں یو ایس ای ایف پی کی عمارت میں قائم کی گئی نئی گیلری میں پہلی شاہکار فنکار ایلومنائی آرٹسٹ نمائش کا افتتاح کیا گیا۔ […]
پاکستان بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا: فیلڈ مارشل

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہےکہ بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رکھیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں انہیں کے پی کی سکیورٹی صورتحال، انسداد دہشتگردی […]
امریکی صدر ٹرمپ کی معاشی کارکردگی کی منظوری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی کارکردگی کی منظوری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔امریکا کے مڈ ٹرم انتخابات سے چند دن قبل سی این بی سی نے تازہ ترین آل امریکا اکنامک سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق 65 فیصد امریکی شہری ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی کارکردگی سے ناخوش ہیں۔ 80 […]
ناکہ بندی کے باعث ایران کے ‘شیڈو ٹینکرز’ میں موجود خام تیل کا ذخیرہ ختم ہوگیا: امریکی اخبار

امریکی اخبار کے مطابق ایران کے شیڈو ٹینکرز کے بیڑے پر لدا خام تیل کا ذخیرہ اب ختم ہوچکا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق جنگ کے بیشتر حصے میں ایران کے پاس ایشیائی پانیوں میں محفوظ کھڑے درجنوں آئل ٹینکرز تھے جن میں لاکھوں بیرل خام تیل موجود تھا۔ ایران یہ تیل مسلسل […]
جعلی ویڈیوز کی گردش: ٹائیگر شروف کی ٹیم نے قاتلانہ حملے میں اداکار کے زخموں کی ویڈیو شیئر کردی

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف کی ٹیم نے قاتلانہ حملے کے بعد ان کے زخموں کی ویڈیو جاری کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق رواں ماہ کی 18 تاریخ کو ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ ممبئی کے علاقے جوہو میں پیش آیا تھا، اس وقت اداکار فٹ بال میچ کھیلنے کے بعد روانہ ہورہے […]
پی ٹی آئی کی پارلیمانی سیاست میں گنڈا پور کی واپسی، مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہ

پشاور: سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی تحریک انصاف کی پارلیمانی سیاست میں واپسی ہورہی ہے، علی امین گنڈا پور کو مذاکراتی عمل میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صوبائی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمانی […]
اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، سنگجانی احتجاج کیس میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی احتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اظہر ندیم نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے۔ اسد قیصر اپنی وکیل عائشہ خالد کے ہمراہ پیش ہوئے۔ عدالت نے عدم پیشی […]
پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، سمگلنگ روکنے کیلئے کڑی نگرانی کا حکم

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں آٹے کی فراہمی کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے 20 کلو آٹے کا تھیلا بند کرنے اور مارکیٹ میں صرف 10 کلو آٹے کا بیگ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گندم اور آٹے کی سمگلنگ روکنے کے لیے بین الصوبائی سرحدوں کی […]