Roze News

امریکا اور اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی میڈیا

امریکا اور اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری

واشنگٹن: امریکی نیوز پورٹل ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق امریکا و اسرائیل معاہدہ نہ ہونے پر ایران پر ایک ہفتہ طویل فوجی کارروائی کر سکتے ہیں۔امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق امریکا اور اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں، امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ممکنہ فوجی کارروائی ایک ہفتے […]

ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال، قیمت میں مزید کمی کا امکان

ایل پی جی

ایران سے ایل پی جی کی ترسیل عارضی طور پر بحال ہوگئی ہے، جس کے بعد گزشتہ دو روز میں 30 سے 40 روپے فی کلو کمی آئی ہے اور مزید کمی کا امکان ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین نے بتایا کہ ایران سے ایل پی جی ترسیل […]

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا

پیٹرول ایک روپیہ 85 پیسے، ڈیزل ایک روپیہ 75 پیسے مہنگا حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپیہ 85 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 75 پیسے اضافہ کیا گیاہے ۔ پیٹرول کی […]

طالبان کے ٹیکسوں اور معاشی مشکلات کے باعث افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

طالبان کے ٹیکسوں اور معاشی مشکلات کے باعث افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے کوہِ دامن میں انگور کے متعدد کاشتکاروں نے اپنی فصل کی گرتی ہوئی قیمتوں، کولڈ اسٹوریج کی عدم دستیابی اور عالمی منڈیوں تک محدود رسائی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔  کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ ملکی منڈیوں میں قیمتوں میں شدید گراوٹ کی وجہ سے وہ  پھل […]

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اورگورنر راج رول بیک کرانے کیلئے کردارادا کرے گی: بیرسٹرگوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اورگورنر راج رول بیک کرانے کیلئے کردارادا کرے گی۔  پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس  میں 70 ایم این ایز اور سینیٹرز نے شرکت کی، پارلیمانی پارٹی نے قیادت اور دونوں […]

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو اکثریت حاصل کرنے میں ناکام، عرب جماعتوں کی تاریخی کامیابی، نئی حکومت کی تشکیل مشکل ہوگئی

اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت حاصل کرنے میں ناکام

نیتن یاہو کے اتحاد کو 53، اپوزیشن کو 48 اور عرب جماعتوں کو 19 نشستیں ملنے کا امکان، حکومت بنانے کیلئے 61 نشستیں ضروری، باقی ووٹوں کی گنتی جاری اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات میں وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا حکومتی اتحاد واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے، جبکہ عرب سیاسی جماعتوں نے غیرمعمولی […]

اسپین : ہائی اسپیڈ ٹرینوں میں خوفناک تصادم 64 مسافر ہلاک

اسپین : ہائی اسپیڈ ٹرینوں میں خوفناک تصادم 64 مسافر ہلاک

اسپین میں دو تیز رفتار ٹرینوں کے ہولناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 64 افراد ہلاک جبکہ درجنوں شدید زخمی ہوگئے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے جنوب میں پیش آنے والے حادثے میں ایک تیز رفتار ٹرین زوردار دھماکے کے ساتھ دوسری ٹرین سے ٹکرا […]

اے اے ای ون کیبل کی مرمت: پاکستان میں 2 نومبر تک مصروف اوقات میں انٹرنیٹ سست رہنے کا امکان

اے اے ای ون کیبل کی مرمت: پاکستان میں 2 نومبر تک مصروف اوقات میں انٹرنیٹ سست رہنے کا امکان

پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کو 2 نومبر 2026 تک مصروف اوقات میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ یعنی پی ٹی سی ایل نے خبردار کیا ہے کہ بین الاقوامی زیرِ سمندر کیبل اے اے ای ون پر ہنگامی مرمتی کام جاری ہے، جس کی […]

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

صادق سنجرانی کیلئے پاکستان بھر سے رشتے داروں اور خیر خواہوں کی جانب سے مبارک باد کے پیغامات سینیٹ کے سابق چیئرمین اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف سیاست دان صادق سنجرانی کے گھر 21 سال کے طویل عرصے کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، اس خوشی کی خبر کے سامنے آتے ہی […]

امریکہ کیوبا کی ناکہ بندی اوردباؤ ڈالنے کا سلسلہ فوری بند کرے،چین

چینی اور پاکستانی خلابازوں کی مشترکہ مہم دیرینہ اور گہری دوستی کی نمایاں مثال ہے: چینی صدر

چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ کیوبا کی ناکہ بندی اور اس پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے۔ سی جی ٹی این کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں’’ کیوبا کے خلاف امریکہ کی اقتصادی، […]