آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کا معاملہ، امریکی فوج نے ایرانی میڈیا کی رپورٹس مسترد کردیں

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایرانی میڈیا کی ان رپورٹس کو مسترد کردیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہاز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا رہے ہیں۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے اس اہم بحری گزرگاہ کے بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ […]
امریکا کی امن مذاکرات بحال کرنے کی کوشش، جے ڈی وینس کا ایرانی عہدیدار کو خط

واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ امن مذاکرات بحال کرنے کی کوششیں کر رہا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے سیکرٹری ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل محسن رضائی کو خط لکھا ہے۔ جے ڈی وینس نے امریکی صدر کی ہدایت پر […]
ایران کے پاس جوہری ہتھیار تھے ہی نہیں ،سابق امریکی صدر براک اوباما

سابق امریکی صدر براک اوباما نےکہا ہےکہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار تھے ہی نہیں، ہم نے ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کر دیا تھا۔ سابق امریکی صدربراک اوباماکاکہنا تھا کہ انہوں نے ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے معاہدہ کیا تھا،میزائل چلانے کے بجائے سفارتکاری کا راستہ اختیار کیا۔ سابق […]
کے پی میں بدعنوانی کی نیب تحقیقات میں تیزی، مولانا فضل الرحمان کیخلاف تحقیقات کے دعوے جھوٹے نکلے

قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبر پختونخوا میں بدعنوانی سے متعلق انکوائریوں اور تحقیقات کا عمل تیز کردیا۔ نیب کے ڈائریکٹر جنرل آپریشنز نے حال ہی میں صوبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق اہم مقدمات پر تبادلہ خیال کیا تاہم سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے یہ دعوے غلط ہیں کہ بیورو نے […]
خواتین کی گرفتاری سے تلخی اور تناؤ بڑھ رہا ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی بہنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ خواتین کی گرفتاری سے تلخی اور تناؤ بڑھ رہا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نورین بی بی کی طبیعت خراب ہونے پر تشویش ہے، […]
قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ، رواں سال 80 کھرب روپے ادائیگیاں

اسلام آباد: قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ ہوگیا۔قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ ہونے کےبعد بعد رواں سال 80کھرب ادائیگیوں کا تخمینہ ہے۔قرضوں کی بڑھتی ادائیگیوں کا بوجھ ملکی مالیاتی نظام کیلئے سنگین خطرہ ہے اور اندرونی و بیرونی سود ہر سال ملک کی ٹیکس اور […]
لڑکی ہونا ہی ہمارے ملک میں گناہ ہے، اداکارہ حنا الطاف

پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے کراچی کو جیل قرار دیتے ہوئے کہا کہ لڑکی ہونا ہی ہمارے ملک میں گناہ ہے۔حنا الطاف ان دنوں لندن میں اپنی چھٹیاں گزار رہی تھیں، اداکارہ نے لندن سے روانہ ہونے سے چند گھنٹوں قبل اپنی ایک ویڈیو بنائی جس میں انہوں نے اپنے لندن کے ٹرپ کو شاندار […]
ایران جنگ امریکا نے شروع نہیں کی، حملوں سے میزائلوں اور ڈرون صلاحیت نقصان پہنچایا، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے یہ جنگ شروع نہیں کی۔ان کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی میزائل موجود ہیں، تاہم ان کی تعداد پہلے کے مقابلے میں بہت کم رہ گئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ […]
اردوان کا ٹرمپ سے رابطہ، ترکیہ کی امن بحالی کی کوششوں سے آگاہ کیا

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کر کے ایران جنگ اور یوکرین روس جنگ کے حوالے سے ترکیہ کے کردار سے آگاہ کیا ہے۔ترک صدارتی دفتر کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر ٹرمپ کو آگاہ کیا کہ ترکیہ سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ اپنے […]
ایران سفارت کاری کے ذریعے حل کیلئے ثالثوں سے قریبی رابطے میں ہے، عباس عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے کہ ایران سفارت کاری کے ذریعے حل کیلئے ثالثوں سے قریبی رابطے میں ہے۔ایکس پر جاری بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے لکھا کہ ایران سفارت کاری کو کامیاب ہونے کا ایک اور موقع دے رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران […]