Roze News

عمران خان جس جائے نماز پر نماز پڑھتے ہیں، جیل عملہ مقدس سمجھ کر گھر لے جاتا ہے، مظہر برلاس کا دعویٰ

میرے والد کی جانب سے پاکستان کے چیف جسٹس کے نام لکھا گیا یہ کھلا خط انتہائی تکلیف دہ ہے، سلیمان خان

اٹک جیل میں جس کرسی پر عمران خان بیٹھا اس کو حاصل کرنے کیلئے 2 افسر آپس میں لڑ پڑے؛ تجزیہ کار کی گفتگو تجزیہ کار اور کالم نگار مظہر برلاس کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی شخصیت کا جادُو عوام ہی نہیں بلکہ جیل کے عملے اور سرکاری […]

چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پولیس

راولپنڈی: تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے لین دین کے تنازعہ اور ذاتی رنجش پر خاتون اور اسکی بیٹی کو قتل کیا،سی پی او حسن مشتاق سکھِیرا نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ […]

وہ ملک جہاں کی حکومت نے 25 ہزار سرکاری ملازمتوں کی جگہ اے آئی کو دینے کا فیصلہ کرلیا

وہ ملک جہاں کی حکومت نے 25 ہزار سرکاری ملازمتوں کی جگہ اے آئی کو دینے کا فیصلہ کرلیا

ویسے تو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے باعث دنیا بھر میں متعدد نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے افراد ملازمتوں سے محروم ہوئے ہیں۔مگر اب سرکاری ملازمین بھی اس ٹیکنالوجی کے باعث اپنی نوکریوں سے محروم ہونے والے ہیں۔جی ہاں واقعی ایک ملک کی حکومت نے ہزاروں ملازمتوں کو ختم کرکے اس […]

کلام پر رقص کرنے پر تنقید، عفت عمر نے خاموشی توڑ دی

کلام پر رقص کرنے پر تنقید، عفت عمر نے خاموشی توڑ دی

پاکستان کی معروف اداکارہ عفت عمر نے لاہور میں منعقدہ لام فیشن ویک کے دوران کلام پر رقص کرنے کے باعث ہونے والی تنقید پر وضاحت پیش کر دی۔حال ہی میں فیشن شو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں عفت عمر کو معروف ڈیزائنر نیلوفر شاہد کے ہمراہ اسٹیج پر […]

ہانیہ عامر نے یشما گل کو سالگرہ پر سرپرائز دے دیا، تصاویر دیکھیں

ہانیہ عامر

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی قریبی دوست یشما گل کی سالگرہ کو یادگار بنانے کے لیے انہیں خوبصورت سرپرائز دے دیا۔ہانیہ عامر اس خاص موقع پر چیز کیک اور غبارے لے کر یشما گل کے اپارٹمنٹ پہنچیں جہاں دوست کی محبت بھری اس کوشش نے یشما کو خوشگوار حیرت میں […]

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ کی قیمت 115 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ کی قیمت 115 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 115 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔بدھ کے روز عالمی تجارت کے دوران برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت میں 1.48 ڈالر، یعنی 1.3 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ قیمت 115.36 ڈالر فی […]

ڈاکٹروں نے آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں تولیہ چھوڑ دیا

ڈاکٹر

چونیاں: تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں تولیہ رہ جانےکا انکشاف ہوا ہے۔ حالت بگڑنے پر متاثرہ خاتون کو لاہور جنرل اسپتال منتقل کیاگیا جہاں الٹراساؤنڈ کے دوران پیٹ میں تولیہ موجود ہونے کا انکشاف […]

ٹرمپ کا ایران پر فوجی حملوں کا امکان مسترد کرنے سے انکار

جنگ کب ختم کرنی ہےفیصلہ میں خود کروں گا،امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر فوجی حملوں کا امکان مسترد کرنے سے انکار کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فوجی حملوں کا امکان مسترد نہیں کرسکتا، مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر مزید حملے ہوں گے یا نہیں فی الحال کچھ نہیں بتاسکتا لیکن کچھ بھی ممکن ہے۔ امریکی صدر […]

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اورگورنر راج رول بیک کرانے کیلئے کردارادا کرے گی: بیرسٹرگوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اورگورنر راج رول بیک کرانے کیلئے کردارادا کرے گی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 70 ایم این ایز اور سینیٹرز نے شرکت کی، پارلیمانی پارٹی […]

ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

سونا

کراچی: ایک روز کی کمی کے بعد عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3500 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے پر پہنچ گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے اضافے […]