Roze News

ایرانی ریال کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، پاکستان میں خرید و فروخت کا نیا ریٹ سامنے آگیا

ایرانی ریال

ایرانی ریال کی قدر میں امریکی ڈالر، سعودی ریال، متحدہ عرب امارات کے درہم اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی کرنسی کی قیمت میں گزشتہ چند ماہ کے دوران نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ سینٹرل بینک آف ایران (سی بی آئی) نے […]

شناختی کارڈ گم ہونے پر شہریوں کے لیے بڑی سہولت، نادرا کا اہم اعلان

شناختی کارڈ گم

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں میں پائی جانے والی ایک عام غلط فہمی کی وضاحت کر دی۔نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شناختی کارڈ گم ہونے کی صورت میں نیا کارڈ بنوانے کیلئے ایف آئی آر درج کروانے کی ضرورت نہیں۔ گم یا خراب شدہ شناختی کارڈ دوبارہ بنوانے […]

ہمارے جدید ہتھیار دشمن کو فیصلہ کُن شکست دینے کی طاقت رکھتے ہیں، خطرات کا مقابلہ کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں دکھائیں گے: ایرانی کمانڈر

ایرانی کمانڈر

ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل واحدی اور ایرواسپیس کمانڈر ماجد موسوی نے نئے میزائل سٹی کا دورہ کیا، ایرانی میڈیا کے مطابق دورے کے دوران 2 میزائل ایک ساتھ فائر کرنے والے میزائل لانچر کی بھی نمائش کی گئی۔ ایرانی جنرل موسوی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر […]

  سونا2027 میں کتنا مہنگا یا سستا ہوگا؟ اہم  پیشگوئیاں سامنے آگئیں

سونا

سونے کی 2027 میں قیمت کہاں تک جائے گی؟ یہ وہ سوال ہے جو اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونا خریدنے اور فروخت کرنے والوں کے ذہنوں میں گردش کر رہا ہے، اس حوالے سے عالمی بینک اور دیگر بڑے مالیاتی اداروں کی پیش گوئیاں بھی سامنے آگئی ہیں۔ رواں سال کے آخری […]

امریکا نے ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کے ایرانی دعوے کی تردید کردی

ایرانی دعوے کی تردید

سینٹکام نے خلیج فارس میں امریکی ایف 16 جنگی طیارے کو نقصان پہنچنے کے ایرانی دعوے کی تردید کردی۔ سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے جمعے کے روز کسی امریکی ایف 16 طیارے پر حملہ نہیں کیا۔ امریکی فوج کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں موجود تمام امریکی جنگی […]

چونیاں؛ فصل میں داخل ہونے والی بھینس کی ٹانگیں کاٹ دی گئیں

بھینس کی ٹانگیں کاٹ دی

چونیاں میں انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا افسوسناک واقعہ پیش آیاجہاں مبینہ طور پر فصل میں داخل ہونے پر ایک بے زبان بھینس کی ٹانگیں کاٹ دی گئیں۔چونیاں کے علاقے کوٹ گاما میں راستے سے گزرتے ہوئے ایک بھینس مبینہ طور پر محمد خوشی کی فصل میں داخل ہوگئی۔ جس پر بھینس کے مالک محمد […]

پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 200 مسلم اور 20 اقلیتی جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

پنجاب دھی رانی پروگرام

صوبائی حکومت کے ’’پنجاب دھی رانی‘‘ پروگرام کے تحت شیخوپورہ میں اجتماعی شادیوں کی تقریب ہوئی جس میں 200 مسلم اور 20 اقلیتی جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ شیخوپورہ میں پنجاب دھی رانی پروگرام کےتحت اجتماعی شادیوں کی تقریب میں صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال سہیل شوکت بٹ نےبطور مہمان خصوصی […]

مکہ مکرمہ ریجن میں فضائی خطرے کے پیشِ نظر شہریوں کیلئے ہنگامی انتباہ جاری

مکہ مکرمہ

مکہ مکرمہ ریجن میں فضائی خطرے کے پیشِ نظر شہریوں کیلیے ہنگامی انتباہ جاری کر دیا گیا۔ مکہ مکرمہ ریجن کو فضائی حملے کے ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے اور شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزارت شہری دفاع کا کہنا ہے کہ شہری پرسکون رہیں اور گھروں کے […]

ایران تنازع کے باعث معاشی مشکلات بڑھ گئیں، مستقبل میں اسکے اثرات انتہائی تباہ کن ہو سکتے ہیں: ترک وزیرخارجہ

ترک وزیر

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کے باعث عالمی معیشت پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے جبکہ جنگ بندی اور امن معاہدہ عالمی مالیاتی بحران کے اثرات کم کرنے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ترک نشریاتی ادارے کو ہفتے کے روز انٹرویو دیتے ہوئے […]

قطر اور جرمنی کا ایران سے حوثیوں کی حمایت ختم کرنے اور جوہری شفافیت بڑھانے کا مطالبہ

قطر اور جرمنی

قطر اور جرمنی نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ جامع حفاظتی معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے اور اپنے جوہری پروگرام کے پُرامن مقاصد کو یقینی بنانے کے لیے ایجنسی کے ساتھ مکمل تعاون دوبارہ شروع کرے۔ […]