Roze News

پیٹرول کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ 

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 357 روپے فی لیٹر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ 

پیٹرول کی نئی قیمت 319 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ 
اوگرا نے 24 نومبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا،نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔