Roze News

پیٹرول اور ڈیزل کتنے روپے سستا ہونے کاامکان؟جانیے

پیٹرول اور ڈیزل کتنے روپے سستا ہونے کاامکان؟جانیے

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں  میں گراوٹ کے باعث پاکستانیوں کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کا امکان ہے، ذرائع کاکہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 3روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے کی کمی  متوقع ہے،اوگرا قیمتوں کا حتمی تعین اور نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔