ایران سے ایسا معاہدہ ہو جو مستقبل کا احمق، برا یا کمزور امریکی صدر بھی ختم نہ کر سکے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت جاری ہے تاہم واشنگٹن ایسا طویل المدتی معاہدہ چاہتا ہے جو مستقبل میں آنے والا کوئی امریکی صدر بھی ختم نہ کرسکے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے […]
مسجد کے چندہ بکس میں 18 کروڑ کے عطیات جمع

ڈھاکا: بنگلادیش کے ضلع کشور گنج کی تاریخی ‘پاگلا مسجد’ کے چندہ بکس سے 18 کروڑ 21 لاکھ 69 ہزار 517 ٹکہ کے عطیات جمع ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جسے گننے میں تقریباً 15 گھنٹے کا وقت لگا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلادیش کی ’پاگلا مسجد‘ کے 15 چندہ بکس چار ماہ اور […]
ظہران ممدانی کو فٹبال کا شوق بیساکھیوں پر لے آیا

امریکی ریاست نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کو فٹبال کھیلنے کا شوق مہنگا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پریس ٹیم سے دوستانہ میچ کے دوران ممدانی پاؤں زخمی کر بیٹھے اور بیساکھیوں پر آگئے۔ تاہم ان کی ٹیم پانچ کے مقابلے میں دس گول سے کامیاب رہی۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے انہیں […]
ایشیائی چیمپئن بننے کے تین بعد باڈی بلڈر سجاد کی موت نے سب کو حیران کردیا

ایشیائی چیمپئن بننے کے تین بعد باڈی بلڈر سجاد جواد کی موت نے سب کو حیران کردیا۔ عراقی باڈی بلڈر سجاد جواد نے تین روز قبل ہی مسٹر ایشیا چیئمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا تھا جس کے بعد ان کی موت ہوگئی۔ عراقی فیڈریشن نے تن ساز کے انتقال کی تصدیق کردی لیکن […]
ہر کسی کو چھیڑو مگر ہمیں نہیں ، اگر ہمیں چھیڑو گے تو جان چھڑوانی مشکل ہوجائیگی ، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تم جہاں ہو وہیں رک جاؤ، اگر آپ نہیں رکیں تو پھر ہم سڑکوں پر آئیں گے اگر پھر بھی نہیں رکیں تو ہم جیلوں میں جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ کارکن متحد، متفق اور ایک صف میں رہیں
عوام سادگی اختیار کریں، میں صدر ہوتے ہوئے گھر میں ہیٹر یا بجلی استعمال نہیں کرتا، مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عوام کو ایندھن اور توانائی کی بچت کا پیغام دیتے ہوئے سادگی اختیار کرنے کا مشورہ دیا۔ مسعود پزشکیان نے کہا کہ وہ صدرِ مملکت ہونے کے باوجود اپنے گھر میں ہیٹر یا بجلی استعمال نہیں کرتے۔ وہ اپنے گھر میں سرد موسم سے بچنے کے لیے کوٹ اور گرم […]
دینی مدارس کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں! ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ کا دوٹوک اعلان

دینی مدارس کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں، مدارس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے، ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ دینی مدارس کی خودمختاری، غیر سیاسی حیثیت اور اجتماعی تشخص کے تحفظ کے حوالے سے ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ اور جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے رہنما قاری مہر اللہ نے کوئٹہ پریس […]
سابق صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کی رہائشگاہ سے تین لاشیں برآمد

لاشیں کافی عرصہ پرانی ہیں، مقدمہ درج، قانونی کارروائی شروع کردی گئی، عبدالرحمان کھیتران دو روز قبل بیرون ملک جارہے تھے کہ ان کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر روک لیا گیا تھا صوبہ بلوچستان کے علاقے بارکھان میں پولیس نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر قبر کشائی کے دوران 3 افراد کی لاشیں […]
ملک بھر میں موسم خشک , سرد، پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند , اسموگ کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ اتوار کے روز کی موسمی صورتحال کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہے گا، تاہم صبح اور رات کے اوقات میں خنکی برقرار رہے گی۔ خیبرپختونخوا، سندھ […]
مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بشیر میمن کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر اور سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی اہلیہ کراچی میں انتقال کر گئی ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق مرحومہ کا انتقال کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر ہوا، جبکہ ان کی تدفین آبائی علاقے اولڈ ہالہ، ضلع مٹیاری میں کی جائے گی۔ رہنما مسلم […]