مکہ مکرمہ ریجن میں فضائی خطرے کے پیشِ نظر شہریوں کیلیے ہنگامی انتباہ جاری کر دیا گیا۔
مکہ مکرمہ ریجن کو فضائی حملے کے ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے اور شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
وزارت شہری دفاع کا کہنا ہے کہ شہری پرسکون رہیں اور گھروں کے اندر یا کسی محفوظ مقام پر قیام کریں۔





