زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ

ژوب : ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 اور گہرائی 82 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب میں زلزلے کے جھٹکے اتوار صبح 8 بج کر 48 منٹ پر محسوس کیے گئے۔زلزلے دور ان متاثرہ علاقوں میں لوگ […]
2035 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بننے کا امکان، نئی عالمی تحقیق

واشنگٹن:دنیا میں مسلمانوں کی آبادی تیزی سے بڑھنے کے باعث اسلام 2035 تک مسیحیت کو پیچھے چھوڑ کر پیروکاروں کی تعداد کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن سکتا ہے۔ یہ اندازہ امریکی تحقیقی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کی 18 نومبر کو جاری کردہ نئی آبادیاتی تحقیق میں پیش کیا گیا ہے، […]
ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، 20 کلو تھیلا 3600 روپے تک پہنچ گیا

کراچی: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مختلف شہروں میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 334 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد بعض شہروں میں قیمت 3600 روپے تک پہنچ گئی۔دستاویزات کے مطابق […]
اسکردو میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری تک گر گیا، کوئٹہ میں پارہ 3 ڈگری ریکارڈ

اسکردو اور گردونواح میں شدید سردی کی لہر نے معمولات زندگی متاثر کرنا شروع کر دیے، شہری علاقوں میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے سے درختوں اور پتوں پر برف کی سفید تہہ جم گئی، جبکہ کوئٹہ میں بھی سردی کی شدت بڑھنے لگی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک […]
نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ہے، معاملہ عوام کے حوالے کیا جائے، رانا ثنا

اسلام آباد: رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ہے، یہ معاملہ عوام کے حوالے کیا جائے۔وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق جاری تنازع کے حل کے لیے ملک میں ریفرنڈم […]
تھر خشک سالی امدادی پیکیج پر فوری عمل درآمد کی باضابطہ منظوری دے دی گئی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تھر خشک سالی امدادی پیکیج پر فوری عمل درآمد کی باضابطہ منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت تھرپارکر اور عمرکوٹ کے لیے امدادی پیکیج پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی دوست محمد راہمون، وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی […]
بارہ مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سانحہ 12 مئی نہیں ہونے دیں گے، بات چیت ہی مسائل کا حل ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی ڈائیلاگ ہمیشہ ہوتے رہنا چاہیے، ہم چاہتے ہیں کہ کوئی سڑک بند نہ ہو، کوئی سیاسی جماعت اگر کوئی بات کرنا چاہے تو کرے، افہام و تفہیم […]
پختونخوا میں ترقی کا نیا دور؛ 160 ارب کے ترقیاتی پیکیج سے ابتدائی 10 ارب روپے جاری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کردہ خیبرپختونخوا کے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں دستیاب دستاویزات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں خیبر پختونخوا کی نئی حکومت کو 10 ارب روپے جاری کردیے گئے ہیں۔ اس منصوبے […]
سیمنٹ کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان ؛بوری کتنے کی ہوگئی؟

حالیہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا، جہاں شمالی علاقوں میں قیمتوں میں کمی جبکہ جنوبی علاقوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 19 روپے (1.25 فیصد) کم ہو کر 1 ہزار 569 روپے پر آ گئی، جو گزشتہ ہفتے 1 […]
سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کے مجموعی سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جون 2026 کے اختتام پر ملکی قرضوں کا حجم 90.98 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے اور وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق […]