ترک صدر اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایران امریکا کشیدگی اور یوکرین جنگ پر گفتگو

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات، ایران امریکا کشیدگی، روس یوکرین جنگ اور عالمی و علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترک ایوان صدر کے شعبہ اطلاعات کے مطابق ہفتے کو ہونے والی گفتگو میں صدر اردوان نے امریکا کے […]
ایران نے میزائل اور ڈرون کی پیداواری لائنیں زیر زمین منتقل کر دیں، پاسداران انقلاب

تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ ایران نے میزائل اور ڈرون کی پیداواری لائنیں زیر زمین منتقل کر دی ہیں تاکہ کسی بھی صورتحال میں ہتھیاروں کی تیاری کا سلسلہ جاری رکھا جا سکے۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کا کہنا تھا کہ ایران […]
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ژوب اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر زیرِ زمین تھی، جبکہ اس کا مرکز ژوب سے 135 کلومیٹر جنوب […]
ٹرمپ کا سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس پر سیاسی انتقام لینے، ری پبلکن رہنماؤں اور ان کے حامیوں کو جیل بھیجنے کی دھمکیاں دینے اور قانون کو سیاسی مخالفین کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے محکمہ انصاف کو مبینہ مجرمانہ اقدامات کی فوری تحقیقات کا حکم دینے کا […]
ایرانی شہری کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرانے کے الزام میں نادرا کا سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایرانی شہری کو مبینہ طور پر پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرانے کے الزام میں نادرا کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کراچی کے مطابق گرفتار ملزم پر ایرانی شہری محمد اکبر کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرانے میں معاونت کا الزام ہے۔ ترجمان […]
اب پتا چلے گا کس میں کتنا دم ہے!روس ایران کو ایس چار سو ائیرڈیفنس سسٹم دے گا

روس ایران کو S400ائیرڈیفنس سسٹم دے گا۔ روس کا ایس 400 ایران کو فراہم کرنے کامعاہد ہ ہو چکا ہے۔ ٹیلی گراف کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ ایس 400 کےلئے معاہد ہ تقریبا طے پاچکا ہے۔ب ٹیلی گراف کے نامہ نگار نے روسی صدر پوتن اور ایرانی حکام کے روس کے حالیہ دوروں […]
امت مسلمہ کیلئے اہم خبرآگئی !پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز اور اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز اور اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں، 8 فروری یا 9 فروری 2027ء کو نظر آنے اور پہلے روزے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی کیلنڈر میں نواں اور مقدس ترین مہینہ رمضان المبارک دنیا بھر کے مسلمانوں سمیت پاکستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا […]
آج رات اور کل دن بھر موسم کیسا رہے گا،ٹمپریچر میں کیا فرق آئے گا؟

آج رات اور کل دن بھر موسم بدستور خشک ہی رہے گا اور ٹمپریچر جیسا ہے ویسا ہی رہے گا۔میٹ ڈیپارٹمنٹ نے آج اپنی فرکاسٹ میں بتایا کہ آج ہفتہ (رات) موسم کی صورتحال: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔ تاہم شمالی علاقوں میں موسم سردرہنے کا […]
امریکی سینیٹر عبدالسید کی نماز کی امامت کی ویڈیو وائرل

امریکی سینیٹر عبدالسید کی نماز کی امامت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل امریکی سینیٹر عبدالسید کی نماز کی امامت کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی، ویڈیو میں انہیں نماز کی امامت کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جسے صارفین کی جانب سے توجہ حاصل ہو رہی ہے۔ امریکی سینیٹر عبدالسید کی […]
میرا فارم ہاؤس تجاوزات میں آتا ہے تو اسے بھی گرا دیں، کسی کو اجازت لینے کی ضرورت نہیں، فیصل کریم کنڈی

تجاوزات کے خلاف کارروائی میں کسی قسم کی تفریق نہیں ہونی چاہیے اور قانون کا اطلاق سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے، پشاور میں صحافیوں سے گفتگو گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر ان کا فارم ہاؤس بھی تجاوزات کی زد میں آتا ہے تو متعلقہ حکام کو اسے گرانے […]