Roze News

امریکی سینیٹر عبدالسید کی نماز کی امامت کی ویڈیو وائرل

امریکی سینیٹر عبدالسید

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

امریکی سینیٹر عبدالسید کی نماز کی امامت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

امریکی سینیٹر عبدالسید کی نماز کی امامت کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی، ویڈیو میں انہیں نماز کی امامت کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جسے صارفین کی جانب سے توجہ حاصل ہو رہی ہے۔