Roze News

جاپان میں 5.7 شدت کا زلزلہ، 20 سے زائد افراد زخمی

جاپان

جاپان کے وسطی علاقوں میں 5.7 شدت کے زلزلے نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد زخمی ہوگئے۔زلزلے کے شدید جھٹکوں سے دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے، عمارتوں میں موجود سامان گر گیا جبکہ متعدد مقامات پر ٹرین سروس بھی متاثر ہوئی۔جاپانی محکمہ موسمیات کے […]

گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب ختم کرنے کی تیاری، نیا طریقہ کار تیار

نیا طریقہ کار تیار

اسلام آباد:حکومت نے بجلی اور گیس صارفین کو سبسڈی دینے کا نیا طریقہ کار تیار کرلیا گیا تاہم آئی ایم ایف بجلی صارفین کیلئے یکم جنوری جبکہ گیس صارفین کیلئے فروری 2027سے نیا نظام نافذ کرنا چاہتی ہے۔ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن اور وزارت پیٹرولیم نے بجلی اور گیس صارفین کو سبسڈی دینے کیلئے نئی […]

بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر، ذاتی خرچ پر فوری علاج کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

بسریٰ بی بی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا یافتہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نئی متفرق درخواست دائرکردی گئی۔ بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے دائر درخواست میں مؤقف اختیا ر کیا گیا کہ بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ جس کے پیشِ […]

آپ جنگ اور انتخابات دونوں ہار چکے، محسن رضائی کا صدر ٹرمپ پر طنز

محسن رضائی

ایران نے امریکا کوجنگ چھیڑنے کی صورت میں تباہ کن جواب دینے کی وارننگ دے دی۔ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہاکہ آپ جنگ اور انتخابات دونوں ہار چکے ہیں،جنگ شروع کرو گے تو تباہ کن ردعمل ملے گا۔محسن رضائی نے […]

ملک بھر میں ایل پی جی سرکاری قیمت سے تقریباً دوگنا مہنگی فروخت ہونے لگی

ایل این جی

ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی سرکاری نرخوں کے بجائے من مانے داموں فروخت ہونے لگی، مختلف شہروں میں سرکاری قیمت تقریباً سے 294 سے 360 روپے کے درمیان ہے لیکن مارکیٹ میں ایل پی جی 520 سے 600 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔لاہور میں ایل پی جی کی […]

غزہ میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال، 70 ہزار بے گھر فلسطینیوں کے خیمے زیرِ آب

سیلابی صورتحال

غزہ میں سردیوں کی پہلی شدید بارش نے اسرائیلی حملوں سے بے گھر ہونے والے فلسطینی خاندانوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔موسلادھار بارش کے باعث مختلف علاقوں میں قائم خیمہ بستیاں زیرِ آب آگئیں، ہزاروں خاندانوں کا سامان، بستر، کمبل اور گدے بھیگ گئے جبکہ متعدد عارضی پناہ گاہیں رہنے کے قابل نہیں […]

ایران کی امریکا کو جنگ چھیڑنے کی صورت میں تباہ کن جواب دینے کی وارننگ

محسن رضائی

ایران نے امریکا کوجنگ چھیڑنے کی صورت میں تباہ کن جواب دینے کی وارننگ دے دی۔ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہاکہ آپ جنگ اور انتخابات دونوں ہار چکے ہیں،جنگ شروع کرو گے تو تباہ کن ردعمل ملے گا۔محسن رضائی نے […]

امریکا نے ایران کی مدد پر کرپٹو سمیت کینیڈا کی 8 ڈیجیٹل کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

پابندی

امریکا نے ایران سے مالی روابط اور پابندیوں سے بچنے میں معاونت کے الزام میں کینیڈا میں قائم 8 مالیاتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی جبکہ معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج MEXC Global کو بھی امریکی مالیاتی نظام سے الگ کرنے کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق کمپنیوں کے امریکا […]

ترک صدر اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایران امریکا کشیدگی اور یوکرین جنگ پر گفتگو

ٹیلیفونک رابطہ

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات، ایران امریکا کشیدگی، روس یوکرین جنگ اور عالمی و علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترک ایوان صدر کے شعبہ اطلاعات کے مطابق ہفتے کو ہونے والی گفتگو میں صدر اردوان نے امریکا کے […]

ایران نے میزائل اور ڈرون کی پیداواری لائنیں زیر زمین منتقل کر دیں، پاسداران انقلاب

ترجمان پاسداران انقلاب

تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ ایران نے میزائل اور ڈرون کی پیداواری لائنیں زیر زمین منتقل کر دی ہیں تاکہ کسی بھی صورتحال میں ہتھیاروں کی تیاری کا سلسلہ جاری رکھا جا سکے۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کا کہنا تھا کہ ایران […]