فلم اسٹار میرا کی چھوٹی بہن کینسر کے موذی مرض میں مبتلا

اپنی زندگی کے انتہائی تکلیف دہ وقت سے گزر رہی ہوں، اداکارہ میرا کی اپنی بہن کیلئے دعاؤں کی اپیل پاکستان کی نامور فلم اسٹار میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس کینسر جیسے موذی مرض سے زندگی کی جنگ لڑ رہی ہیں، جس کے انکشاف کے بعد ناصرف میرا کا خاندان بلکہ ان کے کروڑوں […]
مسٹر پتلو کی ضمانت کیلئے ایک بار پھر وہیل چیئر پر عدالت انٹری

ٹک ٹاکر نے وکلاء کی ایک بڑی تعداد کے ہمراہ ایڈیشنل سیشن جج ڈسکہ کی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کردی پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں مہندی کی ایک تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے کے پیش آنے والے حادثے کے مقدمے میں نامزد معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو ضمانت کیلئے ایک بار […]
صنم جاوید کا اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان، خلع کا دعویٰ دائر

یہ ذاتی معاملہ ہے، ذرائع ابلاغ اور مبصرین سے گزارش ہے اس پر قیاس آرائیوں سے گریز کریں؛ وکیل خدیجہ صدیقی کی ایکس پوسٹ پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید خان نے اپنے شوہر عتیق سے علیحدگی کا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور کی فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کردیا، اس […]
مولانا کو اب مسترد شدہ لوگ یاد آگئے، پی ڈی ایم حکومت میں گورنر کس کو لگایا تھا؟ فیصل کریم کنڈی

دوسروں کے بچوں کو جہاد اور اپنوں کو یورپ اور ترکی بھیجتے ہیں، غریب کا بچہ جہاد پر جائے لیکن مولانا صاحب اور ان کے بچے بھائی یورپ امریکہ کے سیر سپاٹوں پر جاکر عیاشیاں کریں، یہ حلال ہے؟ تقریب سے خطاب گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ […]
’ کبھی کسی احتجاج میں شریک نہیں ہوں گا‘ بھارتی اداکار عمران خان نے عدالت سے معافی مانگ لی

بالی وڈ اداکار عمران خان نے بھارت میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے باعث پیدا ہونے والے قانونی تنازع کے بعد ممبئی ہائی کورٹ میں غیر مشروط معذرت کرتے ہوئے آئندہ کسی بھی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے عدالت میں جمع کرائے گئے […]
عمران خان کی صحت کے حوالے سے خبریں حوصلہ افزا نہیں، چیئرمین تحریک انصاف

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے جو خبریں آرہی ہیں وہ حوصلہ افزا نہیں۔ ہمیں سخت تشویش ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر عملدرآمد کیلئے درخواست دائر کی […]
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہےگا: رانا ثنا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہےگا۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے اس وقت کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، بیک ڈور رابطے ہوتے رہتے ہیں لیکن باضابطہ طورپرکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، گورنر […]
پاکستان کا بیرونی قرض 10 سال میں تقریباً دوگنا ہوکر 135 ارب ڈالر ہوگیا، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بیرونی قرض10 سال میں تقریباً دوگنا ہوکر 135 ارب ڈالر ہوگیا ہے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا بیرونی قرض 2015 میں 68.67 ارب ڈالر تھا جو 2025 میں بڑھ کر 135.107 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ذمے سرکاری اور […]
امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو دنیا بھر میں امریکی اثاثے نشانے پر ہوں گے، ایران کی دھمکی

تہران: ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو ایرانی فوج دنیا بھر میں امریکی اثاثوں کو نشانہ بنا سکتی ہے۔تہران نے واضح کیا ہے کہ اس کارروائی کے لیے کسی جغرافیائی حد کی پابندی نہیں ہوگی۔ خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق ایرانی فوج کے ترجمان […]
اسپین نے یوکرین کے لیے 437 ملین یورو کے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کر دیا

اسپین نے روس کے ساتھ جاری جنگ میں یوکرین کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے 437 ملین یورو (تقریباً 490 ملین ڈالر) کے نئے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کردیا ہے۔اس امداد کا مقصد یوکرین کو روسی میزائل اور ڈرون حملوں سے بچانے اور اہم دفاعی ضروریات پوری کرنے میں مدد فراہم کرنا […]