Roze News

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی 

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کمی کردی۔ 

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  پٹرول 1 روپے فی لیٹرجبکہ  ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستاکردیا گیا۔ 

  پٹرول کی نئی قیمت 318 روپے فی لیٹر مقررکی گئی ہے جبکہ  ڈیزل کی نئی قیمت 353 روپے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔ 
 اوگرا نے 25 نومبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ،  نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔