پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا، شہریوں کیلئے زبردست خبر آگئی

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، پیٹرول اور ڈیزل آج سستا کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپیہ 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
خام تیل مزید سستا، قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے جہاں برینٹ اور امریکی خام تیل دونوں کی قیمتوں میں مزید نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 92 سینٹ یا تقریباً 1.2 فیصد کمی کے بعد 78.44 ڈالر فی بیرل […]
آٹھ اگست سے ملک گیر غیر معینہ مدت تک پہیہ جام ہڑتال ، اعلان ہوگیا
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا ۔ 8 اگست سے ملک گیر غیر معینہ مدت کی پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن کا بھی ہڑتال میں شامل ہونے کا اعلان ،ٹرک ڈمپرز ایسوسی ایشن نے بھی پہیہ جام ہڑتال کی مکمل حمایت کر دی۔ٹرانسپورٹر […]
30 دن تک بغیر دھوئے پہنیں، حیرت انگیز ٹی شرٹ متعارف
مریکی ملبوسات کی کمپنی نے حال ہی میں وی 5.0 ہیرک شرٹ کے نام سے ایک نئی ٹی شرٹ متعارف کروائی ہے، جس کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسے روزانہ استعمال کرنے کے باوجود 30 دن تک بغیر بدبو کے پہنا جا سکتا ہے اور دھونے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ہیرکلیون نامی […]
رواں سال کا آخری سورج گرہن کب ہوگا، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟جانئے
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 12 اور 13 اگست کی درمیانی شب رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن ہوگا، تاہم سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق 12 اگست کی رات 8 بج کر 34 منٹ پر ہوگا، رات […]
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کے حوالے سے پیشگوئی کردی جس کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران چند مقامات پر تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔ آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا […]
سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

مقامی اور بین الاقوامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اور غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 11300 ہزار روپے کے تاریخی […]
GWM کی پاکستان میں نئی گاڑی ORA 5 متعارف کروا دی گئی
سازگار گروپ کے تحت جی ڈبلیو ایم (GWM) نے پاکستان میں اپنی نئی مکمل الیکٹرک کمپیکٹ ایس یو وی ORA 5 باضابطہ طور پر لانچ کر دی ہے۔ یہ کمپنی کی پاکستان میں متعارف کرائی جانے والی تیسری ORA سیریز کی گاڑی ہے، جو ORA 3 اور ORA 7 کے درمیان پوزیشن رکھتی ہے۔ ORA […]
25 کلوواٹ تک سولر صارفین کیلئے بڑی سہولت، نیپرا نے لائسنس کی شرط ختم کر دی

سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کرتے ہوئے 25 کلوواٹ تک کے سولر سسٹمز کے لیے لائسنس کی شرط ختم کر دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب 25 کلوواٹ تک کے سولر صارفین کو نیپرا سے پیشگی […]
امریکا نے بجلی گھروں پر حملہ کیا تو تمام خلیجی ممالک کو اندھیرے میں ڈبودیں گے؛ ایران

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ہمارے بجلی گھروں کو نشانہ بنایا تو جواب میں ایک ایک خلیجی ملک کو اندھیرے میں ڈبودیں گے۔ یہ بات عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی سے گفتگو میں خلیجی ممالک دو اہم عہدیداروں نے کی ہے تاہم حکومتِ ایران نے اس بارے میں باضابطہ طور پر کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ ایک خلیجی عہدیدار […]